تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیچا" کے متعقلہ نتائج

بیچا

بیچنے والا، بیچنے کے لئے پیش کرنے والا

بِیچا

بیجا

بِیچَہ

बीबी’ का लघुः, प्रेमपात्र, माशूक, (स्त्री.) नायिका, प्रेमिका, महबूबः ।

بیچا کَرنا

بکری وغیرہ کا حساب کتاب درج کرنا ، بکری کا حساب کھاتے پر چڑھانا .

بیچا لِکھنا

بکری وغیرہ کا حساب کتاب درج کرنا ، بکری کا حساب کھاتے پر چڑھانا .

بِیچا بِیچ

ٹھیک درمیان، عین وسط میں

بیچا باچی

خرید و فروخت، تجارت، کاروبار

بیچارگی

عاجزی، مجبوری

کنواں بیچا ہے کنوئیں کا پانی نہیں بیچا

خواہ مخواہ حجت یا تکرار کرنے پر کہتے ہیں

آٹے کی بیچا

بہت گوری عورت جس کی بھویں اور پلکیں تک گورے رنگ میں غائب ہوں

ہاتھ بیچا ہے ، ذات نَہِیں بیچی ہے

(خدمت گاروں کا مقولہ) نوکری کی ہے لیکن بے عزتی برداشت نہیں کریں گے ، کام کریں گے مگر گالی نہیں کھائیں گے ۔

نَو کو لِیا چھ کو بیچا، تِین کے تَلے یُوں آئے

سراسر نقصان کا کام کرنا

پَڑھی فارْسی بیچا تیل ، یہ دیکھو رے قِسْمَت کے کھیل

an allusion to someone doing a menial job despite being educated, when bad luck strikes one has to do a job much below his or her intellect

ہاتھ بیچا ہے ذات نَہیں بیچی

though a servant, I shall not be abused

کُوا بیچا ہے کُوے کا پانی نَہِیں بیچا

رک : کن٘واں بیچا ہے کنویں کا پانی نہیں بیچا ، غدار اور بدمعاملہ کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بیچا کے معانیدیکھیے

بیچا

bechaa•बेचा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بیچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیچنے والا، بیچنے کے لئے پیش کرنے والا

شعر

Urdu meaning of bechaa

  • Roman
  • Urdu

  • bechne vaala, bechne ke li.e pesh karne vaala

English meaning of bechaa

Noun, Masculine

  • seller, vendor

Adjective

  • sold

بیچا کے مرکب الفاظ

بیچا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone