تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bazooka" کے متعقلہ نتائج

bazooka

کم فاصلے کی مار کا نلکی دار راکٹ (خدنگا) جو ٹینکوں کے خلاف استعمال ہوتا ہے.

بَجُوکَہ

Scare Crow

باذِق

انگور کا پانی تھوڑا سا ابلا ہوا

بَزِیق

تاش کا ایک کھیل جو چار تاشوں سے دو آدمی کھیلتے ہیں

بَجایَک

بجانے والا ، بجنتری ، سازندہ

بِیجَک

بھیجے ہوئے مال کی وہ مفصل یاد داشت جس میں مال کی تعداد یا شرح قیمت مع محصول و دیگر اخراجات (جو بھیجنے والے نے ادا کیے) درج ہوتے ہیں، چالان

بھاجَک

تقسیم کرنے والا، (ریاضی) مقسوم علیہ

بھیجَک

بھیجنے والا

بَھجَک

بان٘ٹنے یا تقسیم کرنے والا شخص ؛ پوجاری .

بُزاق

تھوک، رال، پیک، لعاب دہن

بَھنْجَک

توڑنے والا، برباد کرنے والا

بُوجَک

بوجھنے یا پرکھنے والا ، سمجھ رکھنے والا ، صاحب فہم۔

بَیذَق

بیدق

بِزِیک

تاش کے کھیل کی بازی جس میں ایک کھلاڑی کے پاس اینْٹ کا غلام اور حکم کی ملکہ کے پتے ہوں جس کے پوائنٹ چار ہوتے ہیں . دو یا چار آدمی مل کر کھیلتے ہیں

بُھجَک کر

حیران ہو کر ؛ چون٘ک کر .

bazooka کے لیے اردو الفاظ

bazooka

bəˈzuː.kə

bazooka کے اردو معانی

اسم

  • بزوکا
  • دھات کا ایک سادہ سا بانسری نما ساز جس سے بھدی آواز نکلتی ہے
  • دستی راکٹ جو دور مار گولے پھینک سکے

bazooka के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बज़ूका
  • धात का एक सादा सा बाँसुरी नुमा साज़ जिस से भद्दी आवाज़ निकलती है
  • दस्ती रॉकेट जो दूर मार गोले फेंक सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bazooka)

نام

ای-میل

تبصرہ

bazooka

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone