تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوٹی بوٹی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بوٹی بوٹی کَرنا

جسم کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالنا، چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرڈالنا

تُکَّہ بوٹی کَرنا

To cut in pieces, to slice, to make a minced meat.

چِینگا بوٹی کَرْنا

کسی چیز کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر دینا.

تِکّا بوٹی کرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، دھجیاں کر ڈالنا

بَھٹَئی کَرْنا

شکار پر چاروں طرف سے لے دے کرنا، بھٹوں پر ہلّا کرنا، بھٹوں میں سے خرگوش کو نکالنا

بیٹی روٹی کَرْنا

گالی دینا ، برا بھلا کہنا ،

پا بوسی کَرنا

kiss the feet, revere, adore, worship

دَسْت بوسی کَرنا

فرط محبت وعقیدت میں کسی کا ہاتھ چومنا

قَدَم بوسی کَرْنا

(تعظیماً) کسی بزرگ یا محبوب شخصیت سے ملاقات کرنا ، کسی بڑے یا پسندیدہ شخص سے ربط رکھنا .

آستاں بوسی کرنا

حاضر خدمت ہونا، آداب بجالانا

قَدَم بوسی حاصِل کَرْنا

خدمت میں آنا .

بیٹا کَرْنا

رک : بیٹا بنانا

بِیٹ کرنا

پرندے کا فضلا نکالنا

بوٹِیاں کَرْنا

گوشت کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا

حِصَّہ باٹا کَرْنا

بٹوارہ کرنا؛ تقسیم کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بوٹی بوٹی کَرنا کے معانیدیکھیے

بوٹی بوٹی کَرنا

boTii-boTii karnaa•बोटी-बोटी करना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بوٹی بوٹی کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جسم کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالنا، چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرڈالنا

Urdu meaning of boTii-boTii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jism ko Tuk.De Tuk.De kar Daalnaa, chhoTe chhoTe Tuk.De kar Daalnaa

बोटी-बोटी करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • शरीर को टुकड़े टुकड़े कर डालना, छोटे छोटे टुकड़े कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوٹی بوٹی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوٹی بوٹی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone