تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bastille" کے متعقلہ نتائج

bastille

تواریخ: چھوٹا قلعہ، کوٹلہ یا قید خانہ.

بَسْمِلَہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم کہنے کا عمل (جس کے معنی ہیں : خدا کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو (اپنے خاص و عام تمام بندوں پر) بڑا رحم کرنے والا اور نہایت مہربان ہے)

بَمْتیلے

راجپوتوں کی ایک ذات

بَرْطَلَہ

کلاہ، ٹوپی (پگڑی کے اندر پہنی جانے والی)

بَطَلَہ

رک بطل جسکی یہ قانیت ہے

بَصَلَہ

(نباتیات) پیاز وغیرہ اور اس سے مشابہت رکھنے والے پودوں کا زیر زمینی بلب نماتنہ جسے پہیلے جڑ سے تعبیر کیا جاتا تھا لیکن اب ماہران نباتیات اسے زیر زمینی کلی یا ایک چھوٹا تنہ شمار کرنے ہیں

بِھشْٹَل

رک: بھشٹل

بِھسْٹَل

زنِ پلید.

بَسْتَہ لَب

خاموش، جس کی زبان نہ کھلے، جو بول نہ سکے، گونگا

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْتے

بستہ کی جمع یا مغیرہ صورت اور ترکیب میں مستعمل

باطِل

جھوٹا، غیر حق، حقیقت کے خلاف، حق کی ضد

باطِلی

(مجازاً) بے وقوفی، بیہودگی، حود پسندی، نمایش.

باطِلَہ

باطل کی تانیث (اسم مونث یا جمع کی صفت میں مستعمل)

bastille کے لیے اردو الفاظ

bastille

bæˈstiːl

bastille کے اردو معانی

اسم

  • برج، قید خانہ یا قلعہ
  • (بڑے B کے ساتھ) پیرس کا قدیم قلعہ جسے قید خانے کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا اور جسے عوام نے اشتعال میں آ کر 1789 میں مسمار کر دیا تھا

bastille के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बुर्ज, क़ैद-ख़ाना या क़िल'अ
  • (बड़े B के साथ) पैरिस का क़दीम क़िल'अ जिसे क़ैद ख़ाने के तौर पर इस्ते'माल किया जाता था और जिसे 'अवाम ने इश्ति'आल में आ कर 1789 में मिस्मार कर दिया था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bastille)

نام

ای-میل

تبصرہ

bastille

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone