تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَسْمِلَہ" کے متعقلہ نتائج

بَسْمِلَہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم کہنے کا عمل (جس کے معنی ہیں : خدا کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو (اپنے خاص و عام تمام بندوں پر) بڑا رحم کرنے والا اور نہایت مہربان ہے)

بِسْمِلّا

رک : بسملّہ.

بِسْمِلّہ

رک : بسم اللہ جس کا یہ عوامی تلفظ ہے.

بِسْمِلانَہ

اسمل (رک) کی طرف منسوب

بِسْمِل

وہ جانور جو بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر ذبح کیا گیا ہو، ذبح کیا ہوا جانور، قربان کیا ہوا جانور، مذبوح

بِسْمِلی

ذبح ہونے یا قتل کیے جانے کا عمل

بِسْمِل گاہ

قتل گاہ، مقتل، مذبح، قربان گاہ

بَرْمَلا

کھلم کھلا، علانیہ، کھلے خزانے، آشکار، ظاہر

بِسْمِل کَرنا

excite passionate love

بَسْما

رک : وسمہ

بِسَیلا

ایک قسم کی زہریلی پھنسی جو اکثر کلمے کی انْگلی یا انْگوٹھے میں ہوجاتی ہے ، بسہری

بَمْلا

سوراخ جس سے پانی پھوٹ نکلے ، منبع ، چشمہ

بَسُولا

لکڑی چھیلنے اور کاٹنے کے لئے بڑھئی کا ایک اوزار، کلہاڑی سے ملتا جلتا بڑھئی کا ایک اوزار

بِسالا

زہریلا، بِس سے بھرا ہوا

بِسیلا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَسْمِلَہ کے معانیدیکھیے

بَسْمِلَہ

basmila•बस्मिला

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بَسْمِلَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بسم اللہ الرحمن الرحیم کہنے کا عمل (جس کے معنی ہیں : خدا کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو (اپنے خاص و عام تمام بندوں پر) بڑا رحم کرنے والا اور نہایت مہربان ہے)

Urdu meaning of basmila

  • Roman
  • Urdu

  • bismillaah alarahman alarhiim kahne ka amal (jis ke maanii hai.n ha Khudaa ke naam se (shuruu kartaa huu.n) jo (apne Khaas-o-aam tamaam bando.n par) ba.Daa rahm karne vaala aur nihaayat mehrbaan hai

बस्मिला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • 'बिस्मिल्लाह' (पुरी) कहना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَسْمِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَسْمِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone