تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَسْتَق" کے متعقلہ نتائج

بَسْتَق

نوکر ،ملازم ، خدمتگار

بَسْتَک

رک: بستق

بُسْتَقان

باغبان

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَسْتے

بستہ کی جمع یا مغیرہ صورت اور ترکیب میں مستعمل

بَسْتا

آباد، بسا ہوا

بستہ

بغیر سلا یا سلا ہوا کپڑا یا تھیلا جس میں کاغذات یا کتابیں باندھتے ہیں، کاغذات یا کتابوں کا جزدان، فائل

بِسْتَر

لیٹنے، بیٹھنے یا سونے کے لیے بچھایا جانے والا کپڑا، بچھونا، فرش، غلیچہ

بَسْتَم

بولنے کی روک ٹوک، منھ سے آواز نکالنے کی مناہی، جیسے: یا تو ایک ایک چپ چپ کررہا تھا، بستم بستہ تھی، نہ کاؤں کاؤں تھی نہ چاؤں چاؤں، اللہ اکبر کی صدا سنتے ہی تو چل میں چل ایک ایک کھسکنے لگا

بَسْتَن

بانْدھنے جانے یا بانْدھنے کا عمل

بَسْت

انقباض ،گرفتگی (دل وغیرہ کے لیے عموماً کشاد کے ساتھ مستعمل)

بِسْتُم

بیسواں، بیسویں

بُسُوق

کھجور کے درختوں کا لمبا ہونا

بِسْت

بیس ، ۲۰ ، دس اور دس کا مجموعہ (اکثر ترکیب میں مستعمل)

باسْتَک

ایک سبزی جو بالعموم ربیع کی فصل کے ساتھ اُگتی ہے ، بتھوا (لاطینی) Chenopodium album

اردو، انگلش اور ہندی میں بَسْتَق کے معانیدیکھیے

بَسْتَق

bastaq•बस्तक़

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَسْتَق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نوکر ،ملازم ، خدمتگار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَسْتَک

رک: بستق

Urdu meaning of bastaq

  • Roman
  • Urdu

  • naukar, mulaazim, khidmatgaar

बस्तक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नौकर, मुलाज़िम, सेवक, खिदमतगार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَسْتَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَسْتَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone