تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَشْنِین" کے متعقلہ نتائج

بَشْنِین

مصر کے تالابوں وغیرہ میں پایا جانے والا کنول کی طرح کا ایک پھول جو صبح کے وقت پانی کی سطح پر آتا اور شام کو ڈوب جاتا ہے (اس کے خشخاش جیسے بیج عطریات میں کام دیتے ہیں)

بَرْنِین

دریائی گھوڑا، اسپ دریائی

بِشْنی

رنڈی کا آشنا ، عیاش ، زانی.

بَشِین

ایک شکاری پرندہ جو باشہ کا فر ہے لیکن اس سے بہت چھوٹا اور نازک اندام ہوتا ہے

بِھنی

بھینی (رک) کی تخفیف .

بَنِیا

ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے، ویش، غلے اور پرچوں کی تجارت کرنے والا ہندو، بقال

بَنِیے

ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے ، ویش ، غلے اور پرچون کی تجارت کرنے والا ہندو ، بقال

بَنّی

وہ اناج جو کھیت وغیرہ کے مزدور کو بطور اجرت دیا جائے۔

بَنی

بنا کی تانیث، دلھن، عروس

بَسْنی

تھیلی، کھتی، ہمیانی

بَطْنی

بطن سے منسوب : اندرونی، نچلا، جو اکثر پوشیدہ رہے، ظہری کی ضد

بَہنی

پانی وغیرہ بہنے کی نالی، پانی بہنے کا راستہ، وہ گگری جس میں سے رس نکل کر اکٹھا ہوتا ہے

بَلْنی

طاقتور عورت

بَجْنی

شور، غوغا، لڑائی، دنگا، فساد

بُٹْنی

وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَشْنِین کے معانیدیکھیے

بَشْنِین

bashniin•बशनीन

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

بَشْنِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مصر کے تالابوں وغیرہ میں پایا جانے والا کنول کی طرح کا ایک پھول جو صبح کے وقت پانی کی سطح پر آتا اور شام کو ڈوب جاتا ہے (اس کے خشخاش جیسے بیج عطریات میں کام دیتے ہیں)

Urdu meaning of bashniin

  • Roman
  • Urdu

  • misr ke taalaabo.n vaGaira me.n paaya jaane vaala kanval kii tarah ka ek phuul jo subah ke vaqt paanii kii satah par aataa aur shaam ko Duub jaataa hai (is ke KhashKhaash jaise biij ataryaat me.n kaam dete hai.n

बशनीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिस्र के तालाबों इत्यादि में पाया जाने वाला कँवल की तरह का एक फूल जो सुब्ह के समय पानी की सतह पर आता और शाम को डूब जाता है (इस के पोस्ते जैसे बीज सुगंध बनाने में काम देते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَشْنِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَشْنِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone