تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"base" کے متعقلہ نتائج

بَسے

آباد ہونے یا بسنے کی حالت یا عمل

base

اساس

بَسی

(شکار میں) شب باشی، رات کا قیام

باسَہ

ناک کے دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی، ناک کا بانسا

بیشَہ

جنگل، نیستاں (جہاں عموماً درندے رہتے ہوں)‏، کچھار

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بانْسَہ

باشَہ

باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ (جو چھوٹی چڑیوں کو شکار کرتا ہے)

بِئْسَ

برا

بِشَئی

دنیاوی کاموں میں منہمک ، عیش و عشرت میں بسر کرنے والا ، دنیا دار ، مادیت پرست عیاش.

بَسَئی

رک : بَسیّا

باسی

رات کا بچا ہوا، رات بسے کا، رات کا یا اس سے پہلے کا رکھا ہوا (کھانا یا پھول وغیرہ)

بانسی

۱. بان٘س کا جنگل، بنسواڑی.

باشی

سردار، سالار (عموماً، ترکیب میں مستعمل)، جیسے: کارواں باشی

bise

تیز خشک شمالی ہوا جو سوئٹزر لینڈ میں چلتی ہے ۔.

base کے لیے اردو الفاظ

base

beɪs

base کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل متعدی

  • اساس
  • بنیاد
  • تہ
  • کسی چیز کی تہ جو اس کا سہارا ہو
  • نیو ؍ بنیاد جس پر کوئی شے کھڑی اور قائم رہ سکے
  • بنیادی اصول یا مبادی
  • جزو ترکیبی
  • قاعدہ
  • اڈہ
  • لفظ کی ساق
  • (کھیل) نقطہ آغاز و اختتام
  • منتہائے مقصود
  • (بیس بال) ڈائمنڈ کے چاروں کونوں سے کوئی کونہ
  • (فن تعمیر) دیوار یا عمارت کی کرسی
  • ستون کا پایہ
  • پیندی
  • تلا
  • (حیاتیات) جسم کا حصہ جو اپنے نقطۂ اتصال کے قریب ہو
  • (جیومیٹری) قاعدہ
  • بنیادی خط
  • وہ خط یا سطح جس پر شکل کا قیام فرض کیا گیا ہو
  • (قلعہ بندی) ایک برج کے ابھرے ہوئے گوشے سے دوسرے برج کے گوشے تک کشیدہ فرضی لکیر
  • (ریاضی) عدد جو لوگارتھم یا دوسرے نظام کے لیے بنیادی عدد کے طور پر استعمال ہو
  • عدد اصلی
  • (مساحت) مثلث کا بنیادی خط
  • حلقۂ مثلثان کے نقطہ آغاز کا ایک بنیادی خط
  • (عسکری) قلعہ بند یا کم و بیش محفوظ علاقہ یا ایسی جگہ جہاں سے عسکری ؍ فوجی کارروائیوں کا آغاز کیا جاتا ہو یا جہاں سے رسد حاصل ہو
  • (کیمیا) کسی مرکب کا جزو جو تیزاب سے تعامل کر کے نمک بناتا ہے جیسے دھاتوں میں آکسائیڈ اور ہائیڈروآکسائید
  • حرامی
  • ناجائز طور پر پیدا ہونے والا
  • کم ذات
  • سفلہ
  • کمینہ
  • خود غرض
  • بزدل
  • گھٹیا عادات کا مالک
  • ذلیل
  • نالائق
  • حقیر
  • برا
  • عامی
  • کمزور
  • مفلس یا مکروہ
  • قدما کی مروجہ ؍ مہذب زبان کے خلاف بات کرنے والا
  • مقابلتاً کم قدر جیسے دھاتیں
  • بیکار
  • (سکے کی طرح) کھوٹے یا جعلی
  • کسی چیز کی نیو ڈالنا یا بنیاد رکھنا
  • بنیاد یا بنیادوں پر رکھنا یا قائم کرنا
  • بنیادوں پر استوار کرنا

base के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, सकर्मक क्रिया

  • असास
  • बुनियाद
  • तह
  • किसी चीज़ की तह जो उस का सहारा हो
  • नीव / बुनियाद जिस पर कोई शय खड़ी और क़ाइम रह सके
  • बुनियादी उसूल या मुबादी
  • जुज़्व-ए-तर्कीबी
  • क़ा'इदा
  • अड्डा
  • लफ़्ज़ की साक़
  • (खेल) नुक़्ता-ए-आग़ाज़-ओ-इख़्तिताम
  • मुंतहा-ए-मक़्सूद
  • (बेसबॉल) डाइमंड के चारों कोनों से कोई कोना
  • (फ़न्न-ए-ता'मीर) दीवार या 'इमारत की कुर्सी
  • सुतून का पाया
  • पेंदी
  • तला
  • (हयातियात) जिस्म का हिस्सा जो अपने नुक़्ता-ए-इत्तिसाल के क़रीब हो
  • (ज्योमेट्री) क़ा'इदा
  • बुनियादी-ख़त
  • वो ख़त या सत्ह जिस पर शक्ल का क़ियाम फ़र्ज़ किया गया हो
  • (क़िल'अ-बंदी) एक बुर्ज के उभरे हुए गोशे से दूसरे बुर्ज के गोशे तक कशीदा फ़र्ज़ी लकीर
  • (रियाज़ी) 'अदद जो लोगरिथम या दूसरे निज़ाम के लिए बुनियादी 'अदद के तौर पर इस्ते'माल हो
  • अदद-ए-अस्ली
  • (मसाहत) मुसल्लस का बुनियादी ख़त
  • हल्का-ए-मुसल्लसान के नुक़्ता-ए-आग़ाज़ का एक बुनियादी ख़त
  • ('अस्करी) क़िल'अ बंद या कम-ओ-बेश महफ़ूज़ 'इलाक़ा या ऐसी जगह जहाँ से 'अस्करी / फ़ौजी कार्यवाइयों का आग़ाज़ किया जाता हो या जहाँ से रसद हासिल हो
  • (कीमिया) किसी मुरक्कब का जुज़्व जो तेज़ाब से त'आमुल कर के नमक बनाता है जैसे धातों में ऑक्साईड और हाईड्रो ऑक्साईड
  • हरामी
  • नाजाइज़ तौर पर पैदा होने वाला
  • कम-ज़ात
  • सिफ़्ला
  • कमीना
  • ख़ुद-ग़र्ज़
  • बुज़दिल
  • घटिया 'आदात का मालिक
  • ज़लील
  • नालाइक़
  • हक़ीर
  • बुरा
  • 'आमी
  • कमज़ोर
  • मुफ़्लिस या मकरूह
  • क़ुदमा की मुरव्वजा / मुहज़्ज़ब ज़बान के ख़िलाफ़ बात करने वाला
  • मुक़ाबलतन कम क़द्र जैसे धातें
  • बेकार
  • (सिक्के की तरह) खोटे या जा'ली
  • किसी चीज़ की नी डालना या बुनियाद रखना
  • बुनियाद या बुनियादों पर रखना या क़ाइम करना
  • बुनियादों पर उस्तुवार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (base)

نام

ای-میل

تبصرہ

base

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone