تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسار دینا" کے متعقلہ نتائج

بِسار دینا

بُھلا دینا ، فراموش کردینا ، بھول آنا.

بِسْرا دینا

بھلانا ، یاد نہ رکھنا

بَہار دینا

لطف پیدا کرنا، مزہ دینا

بار دینا

پناہ دینا

باہَر دینا

افشا کرنا ، ظاہر کرنا.

بَسیرا دینا

(ہندو) مردے کی ارتھی کو دریا لے جاتے وقت وسط فاصلے پر کندھوں پر سے اتار کر زمین پر رکھنا اور بنڈ دینا

بِسْیار داں

بہت کچھ جاننے والا ، بڑا واقف کار ، بہت تجربہ کار.

بِساط اُلَٹْ دینا

بساط الٹ جانا (رک) کا تعدیہ

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، بَیار چلے تو لینا نہ دینا

آتِشِ بَہار بَنا دینا

(مجازاً) جلا دینا

بَھر دینا

fill, besmear

دِل بَھر دینا

دل کو کسی جذبے سے معمور کر دینا.

گھر بھر دینا

مکان کو اسباب یا غلہ سے پر کرنا

ہَوا بَھر دینا

کسی چیز کے اندر (جیسے کسی چیز یا ٹائر وغیرہ میں پمپ کے ذریعے) ہوا داخل کرنا ۔

مُنھ بَھر دینا

۔ (عو) رشوت دینا۔ ۲۔مُنھ میں کوئی چیز بھر دینا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسار دینا کے معانیدیکھیے

بِسار دینا

bisaar denaa•बिसार देना

  • Roman
  • Urdu

بِسار دینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بُھلا دینا ، فراموش کردینا ، بھول آنا.

Urdu meaning of bisaar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhulaa denaa, faraamosh kardenaa, bhuul aanaa

बिसार देना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • भुला देना, भूल आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسار دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسار دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone