تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَس بَس" کے متعقلہ نتائج

بَس بَس

کافی ہے، اتنا بہت ہے، اب مزید کچھ حاجت نہیں

بَس

کافی، بقدر کفایت

بَس کا

قابو کا ، اختیار کا

بَس کی

بس کا (رک) کی تانیث.

بَس نَہ چَلنا

be powerless

کال بَس ہونا

موت کے پنجے میں ہونا، مرنا، وفات پانا

یَہی بَس ہے

بس اتنا ہی کافی ہے.

بَس میں رَہْنا

بس میں آنا، قابو میں آنا، اختیار میں ہونا

بَس میں ہونا

بس میں کرنا کا لازم، قابو میں ہونا، محکوم ہونا، طاقت میں ہونا

بَس چُھٹّی ہوئی

اس سے زیادہ کچھ اور نہیں

بَس جی بَس

مترادف : بات یہیں ختم ہے ، اس سے آگے سب فضول ہے ، اس کے علاوہ کچھ اور نتیجہ نہیں ، وغیرہ.

کال کے بَس ہونا

وقت کے تابع ہونا، زمانے کے تقاضے سے مجبور ہونا، موقع کے موافق کرنا

بَس بَہُت ہو گَیا

اب بہت ہوگیا ہے

مُنہ سے بَس کَرنا

زبان سے انکار کرنا ، منھ سے روکنا ، کافی سمجھنا ۔

جی میں بَس رَہنا

ہر وقت کسی بات کا خیال رہنا

بَس کا روگ نَہیں

something hard to achieve or accomplish

دِل بَس میں ہونا

دل قابو میں ہونا.

پَرائے بَس میں رَہنا

دوسرے کے اختیار یا قبضے میں آنا ، دوسروں کے ہاتھوں میں آنا.

پَرائے بَس میں ہونا

دوسرے کے اختیار یا قبضے میں آنا ، دوسروں کے ہاتھوں میں آنا.

عاقِل را اِشارَہ بَس

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

لے بَس

خیر ، ٹھیک ہے .

اَپْنے بَس

اپنی طاقت بھر، تاحد امکان و اختیار

اَللہ بَس باقی ہَوَس

اللہ کے سوا باقی تمام دنیا ہیچ اور فانی ہے، دنیا سے کوئی امید نہیں صرف اللہ پر بھروسہ ہے (دنیا سے بے دلی یا مایوسی کے موقع پر مستعمل)

عاقِلاں را اِشارَہ بَس

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

بَس کا روگ نَہ ہونا

کسی کام یا شخص پر قابو نہ ہونا ، کسی کام یا شخص سے بخوبی نبٹنے کی اہلیت نہ رکھنا.

االله بَس، باقی ہَوَس

اللہ کے سوا باقی تمام دنیا ہیچ اور فانی ہے، دنیا سے کوئی امید نہیں صرف اللہ پر بھروسا ہے (دنیا سے بے دلی یا مایوسی کے موقع پر مستعمل)

بَس بَھر

طاقت کے بقدر، جتنا اختیار میں ہے

بَس خَیر

اور اس سے زیادہ کیا نقصان ہوگا، خیر

زِ بَس

بہت، زیادہ، کافی

اَز بَس

کثرت سے، زیادتی کے ساتھ، زیادہ، بہت

پِریم بَس

محبت میں مخمور ، عشق میں گرفتار.

پَچ بَس

چار دفعہ کا ہل چلایا ہوا چوآن٘س اور پان٘چ بار کا پھیرا ہوا پچ بس کہلاتا ہے .

مِنی بَس

چھوٹی بس، ویگن، بطور بس

مائِکرو بَس

بس کی وضع کی چھوٹی گاڑی ، چھوٹی بس ۔

مَیکرو بَس

بڑی گاڑی ، لمبی موٹر ۔

موٹَر بَس

عوامی مسافر گاڑی جو کسی انجن یا موٹر سے چلتی ہو

بَس کنڈکٹَر

بس کا وہ ملازم جو مسافروں سے کرایہ وصول کرتا ہے اور ڈرائیور کو بس روکنے یا چلانے کا اشارہ کرتا ہے

نِرا بَس کی گانْٹھ ہے

ازحد شرارتی ہے

دِیوانَہ را ہوے بَس اَسْت

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، جسے کسی بات کی دُھن یا شوق ہو وہ ذرا سی شہ پر کر پھر ہمہ تن اسی میں لگ جاتا ہے اور من مانی کرنے لگتا ہے کسی بات کے شوقین کو ذرا سی شہ کافی ہے.

بَس اِسْٹاپ

وہ جگہ جہاں بسیں مسافروں کو اتارنے اور چڑھانے کے لیے رکتی ہیں

کِسی کا بَس نَہِیں چَلْنا

کسی کی پیش نہیں جاتی ، کسی کو قابو نہیں ملتا

اِندْری کے بَس میں ہونا

be oversexed

بَس کَرْنا

قابو میں لانا، مسخر کرنا

بَس آنا

کافی ہونا.

بَس چَلْنا

قابو ہونا، اختیار ہونا

آپ بَس

اپنے بس میں ، اپنے اختیار سے.

بَس باس

بود و باش

کال بَس

جو موت کے قبضے یا پنجے میں ہو ؛ قریب المرگ ؛ بدنصیب .

بَس اَب چَٹْخو

بس جاؤ اور نہیں

ڈَبَل ڈِیکَر بَس

دو منزلہ بس جس میں زیادہ مسافر بیٹھ سکتے ہیں.

دار و مَدار بَس اِسی پَر ہے

اِنحصار محضِ اِسی پر ہے، صرف اسی پر ٹکا ہوا ہے

بَس ہو چُکی نَماز مُصَلّٰی اُٹھائِیے

اب یہ کام ختم کرو جگہ خالی کرو یہاں دوسرا کام ہوگا

خانَۂ شِیشَہ را سَنگے بَس اَسْت

بودی اور کمزور چیز بہت آسانی سے ٹوٹ جاتی ہے .

ایک جورو سارے کُنْبَہ کو بَس ہے

ایک عورت پورے خاندان کے لئے کافی ہے یا ایک ہوشیار عورت پورے گھر کو سنبھال سکتی ہے

چِیُوْنٹی کو مَوت کا تَریڑا بَس ہے

تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے

بَس کی بات

قابو کی بات، اختیاری معاملہ

بَس جاؤ بھی

رک : بس بیٹھو بھی.

بَس میں آنا

قابو میں آنا، اختیار میں ہونا

بَس میں پڑنا

قابو میں آ جانا

بَس میں رَکْھنا

قبضے میں لانا، قابو کرنا، اختیار میں لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَس بَس کے معانیدیکھیے

بَس بَس

bas-basबस-बस

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَس بَس کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کافی ہے، اتنا بہت ہے، اب مزید کچھ حاجت نہیں

    مثال نہایت بر افروختہ ہو کر بولی بس بس برے کو ہر بات بری ہی لگتی ہے۔

شعر

Urdu meaning of bas-bas

  • Roman
  • Urdu

  • kaafii hai, utnaa bahut hai, ab maziid kuchh haajat nahii.n

English meaning of bas-bas

Adverb

बस-बस के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • काफ़ी है, इतना बहुत है, अब अधिक किसी वस्तु की आवश्यकता नहीं

    उदाहरण निहायत बर अफ़रोख़्ता हो कर बोली बस-बस बुरे को हर बात बुरी ही लगती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَس بَس

کافی ہے، اتنا بہت ہے، اب مزید کچھ حاجت نہیں

بَس

کافی، بقدر کفایت

بَس کا

قابو کا ، اختیار کا

بَس کی

بس کا (رک) کی تانیث.

بَس نَہ چَلنا

be powerless

کال بَس ہونا

موت کے پنجے میں ہونا، مرنا، وفات پانا

یَہی بَس ہے

بس اتنا ہی کافی ہے.

بَس میں رَہْنا

بس میں آنا، قابو میں آنا، اختیار میں ہونا

بَس میں ہونا

بس میں کرنا کا لازم، قابو میں ہونا، محکوم ہونا، طاقت میں ہونا

بَس چُھٹّی ہوئی

اس سے زیادہ کچھ اور نہیں

بَس جی بَس

مترادف : بات یہیں ختم ہے ، اس سے آگے سب فضول ہے ، اس کے علاوہ کچھ اور نتیجہ نہیں ، وغیرہ.

کال کے بَس ہونا

وقت کے تابع ہونا، زمانے کے تقاضے سے مجبور ہونا، موقع کے موافق کرنا

بَس بَہُت ہو گَیا

اب بہت ہوگیا ہے

مُنہ سے بَس کَرنا

زبان سے انکار کرنا ، منھ سے روکنا ، کافی سمجھنا ۔

جی میں بَس رَہنا

ہر وقت کسی بات کا خیال رہنا

بَس کا روگ نَہیں

something hard to achieve or accomplish

دِل بَس میں ہونا

دل قابو میں ہونا.

پَرائے بَس میں رَہنا

دوسرے کے اختیار یا قبضے میں آنا ، دوسروں کے ہاتھوں میں آنا.

پَرائے بَس میں ہونا

دوسرے کے اختیار یا قبضے میں آنا ، دوسروں کے ہاتھوں میں آنا.

عاقِل را اِشارَہ بَس

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

لے بَس

خیر ، ٹھیک ہے .

اَپْنے بَس

اپنی طاقت بھر، تاحد امکان و اختیار

اَللہ بَس باقی ہَوَس

اللہ کے سوا باقی تمام دنیا ہیچ اور فانی ہے، دنیا سے کوئی امید نہیں صرف اللہ پر بھروسہ ہے (دنیا سے بے دلی یا مایوسی کے موقع پر مستعمل)

عاقِلاں را اِشارَہ بَس

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

بَس کا روگ نَہ ہونا

کسی کام یا شخص پر قابو نہ ہونا ، کسی کام یا شخص سے بخوبی نبٹنے کی اہلیت نہ رکھنا.

االله بَس، باقی ہَوَس

اللہ کے سوا باقی تمام دنیا ہیچ اور فانی ہے، دنیا سے کوئی امید نہیں صرف اللہ پر بھروسا ہے (دنیا سے بے دلی یا مایوسی کے موقع پر مستعمل)

بَس بَھر

طاقت کے بقدر، جتنا اختیار میں ہے

بَس خَیر

اور اس سے زیادہ کیا نقصان ہوگا، خیر

زِ بَس

بہت، زیادہ، کافی

اَز بَس

کثرت سے، زیادتی کے ساتھ، زیادہ، بہت

پِریم بَس

محبت میں مخمور ، عشق میں گرفتار.

پَچ بَس

چار دفعہ کا ہل چلایا ہوا چوآن٘س اور پان٘چ بار کا پھیرا ہوا پچ بس کہلاتا ہے .

مِنی بَس

چھوٹی بس، ویگن، بطور بس

مائِکرو بَس

بس کی وضع کی چھوٹی گاڑی ، چھوٹی بس ۔

مَیکرو بَس

بڑی گاڑی ، لمبی موٹر ۔

موٹَر بَس

عوامی مسافر گاڑی جو کسی انجن یا موٹر سے چلتی ہو

بَس کنڈکٹَر

بس کا وہ ملازم جو مسافروں سے کرایہ وصول کرتا ہے اور ڈرائیور کو بس روکنے یا چلانے کا اشارہ کرتا ہے

نِرا بَس کی گانْٹھ ہے

ازحد شرارتی ہے

دِیوانَہ را ہوے بَس اَسْت

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، جسے کسی بات کی دُھن یا شوق ہو وہ ذرا سی شہ پر کر پھر ہمہ تن اسی میں لگ جاتا ہے اور من مانی کرنے لگتا ہے کسی بات کے شوقین کو ذرا سی شہ کافی ہے.

بَس اِسْٹاپ

وہ جگہ جہاں بسیں مسافروں کو اتارنے اور چڑھانے کے لیے رکتی ہیں

کِسی کا بَس نَہِیں چَلْنا

کسی کی پیش نہیں جاتی ، کسی کو قابو نہیں ملتا

اِندْری کے بَس میں ہونا

be oversexed

بَس کَرْنا

قابو میں لانا، مسخر کرنا

بَس آنا

کافی ہونا.

بَس چَلْنا

قابو ہونا، اختیار ہونا

آپ بَس

اپنے بس میں ، اپنے اختیار سے.

بَس باس

بود و باش

کال بَس

جو موت کے قبضے یا پنجے میں ہو ؛ قریب المرگ ؛ بدنصیب .

بَس اَب چَٹْخو

بس جاؤ اور نہیں

ڈَبَل ڈِیکَر بَس

دو منزلہ بس جس میں زیادہ مسافر بیٹھ سکتے ہیں.

دار و مَدار بَس اِسی پَر ہے

اِنحصار محضِ اِسی پر ہے، صرف اسی پر ٹکا ہوا ہے

بَس ہو چُکی نَماز مُصَلّٰی اُٹھائِیے

اب یہ کام ختم کرو جگہ خالی کرو یہاں دوسرا کام ہوگا

خانَۂ شِیشَہ را سَنگے بَس اَسْت

بودی اور کمزور چیز بہت آسانی سے ٹوٹ جاتی ہے .

ایک جورو سارے کُنْبَہ کو بَس ہے

ایک عورت پورے خاندان کے لئے کافی ہے یا ایک ہوشیار عورت پورے گھر کو سنبھال سکتی ہے

چِیُوْنٹی کو مَوت کا تَریڑا بَس ہے

تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے

بَس کی بات

قابو کی بات، اختیاری معاملہ

بَس جاؤ بھی

رک : بس بیٹھو بھی.

بَس میں آنا

قابو میں آنا، اختیار میں ہونا

بَس میں پڑنا

قابو میں آ جانا

بَس میں رَکْھنا

قبضے میں لانا، قابو کرنا، اختیار میں لانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَس بَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَس بَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone