تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرپانا" کے متعقلہ نتائج

بَرپانا

مچانا یا پھیلانا

بَر پانا

من٘گیتر یا شوہر نصیب ہونا .

بَرسانا

بارش کرنا، بارش بھیجنا یا لانا

بَرانا

من٘چائی کا پانی ایک نالی سے دوسری نالی میں لے جانا؛ کھیتوں میں پانی دینا.

بَرّانا

اپنے آپ کو الگ رکھنا ، بچنا، پرہیز کرنا، ٹالنا

بَرَہْنَہ

ننگا، عریاں، جو کپڑے نہ پہنے ہو، جس کے جسم کوئی کپڑا نہ ہو

بَرْفانا

برف کی طرح ٹھنڈا کرنا ، جیسے : آج کے اترے ہوئے سب آم بر فانے کے لیے آئس فیکڑی میں دہیتے آنا .

بَرَہنا

عریاں، ننگا، کھلا ہوا

بَرْتانا

استعمالی کپڑے

بِرانا

(قدیم) ستایا، دکھ دینا، چھیڑنا، چڑانا

بَرْکانا

الگ کرنا، ہٹانا، دور کرنا.

بَرْھانا

گائے کو بیل سے جفت کرنا، بردھوانا

بُرْکانا

برکنا کا متعدی

بَرْدانا

गौ, भैंस आदि पशुओं का गर्भाधान कराने के लिए उनकी जाति के नर पशुओं से संभोग या संयोग कराना

بَرْمانا

چھیدنا، برمے سے سوراخ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرپانا کے معانیدیکھیے

بَرپانا

barpaanaa•बरपाना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَرپانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • مچانا یا پھیلانا
  • اٹھانا

Urdu meaning of barpaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • machaanaa ya phailaanaa
  • uThaanaa

बरपाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • मचाना या फैलाना
  • उठाना

بَرپانا کے قافیہ الفاظ

بَرپانا سے متعلق دلچسپ معلومات

برپانا ’’برپا کرنا‘‘ کے بجائے’’برپانا‘‘ ہندی والوں کی بدعت ہے جسے اردو اخبار بھی اختیار کر رہے ہیں۔ یہ بدصورت اختراع ترک ہونی چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرپانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرپانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone