تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْفِسْتان" کے متعقلہ نتائج

بَرْفِسْتان

وہ علاقہ جس کی زمین اور پانی سب برف ہی برف ہو، جہاں برف زیادہ پڑتی ہو، برفیلا علاقہ

بَرْفِسْتانی

برفستان (رک) سے منسوب: برف کے علاقے کا.

بَسْتاں

رک : بست (۱) جس کی جمع یہ ہے

بَرْساں

برس (= سال) کی مجع.

بوستاں

باغ، باغیچہ، چمن زار، پارک

بَرجَستَہ

برمحل، موزوں، مناسب، ٹھیک، مقتضائے حال کے مطابق، وہ بات جس میں آمد ہو

بستاں

باغ، چمن

بَرَسْواں

ہرسال کا فاتحہ، برسی

بِسْتاں

کسی کی بدحالی کا بیان جوکہنے کے قابل نہ ہو

بَرْگُسْتُواں

ابریشم کا حفاظتی لبادہ یا زرہ، جنگی یا عسکری لباس، زرہ بکتر، سوار اور گھوڑے کا حفاظتی لباس، پاکھر، خود

باسْتاں

قدیم، پرانا، ماضی کا، اکیلا، تنہا، دنیا، قدیم، قسمت، گزشتہ، ماضی

باسْتان

بُسْتان

پھلواری، باغیچہ، پھولوں کا باغ

بوسْتان

باغ، چمن

باغِسْتان

وہ خطہ جہاں بہت سے باغ ہوں، سر سبز و شاداب علاقہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْفِسْتان کے معانیدیکھیے

بَرْفِسْتان

barfistaan•बरफ़िस्तान

اصل: فارسی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

بَرْفِسْتان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ علاقہ جس کی زمین اور پانی سب برف ہی برف ہو، جہاں برف زیادہ پڑتی ہو، برفیلا علاقہ

Urdu meaning of barfistaan

  • Roman
  • Urdu

  • vo ilaaqa jis kii zamiin aur paanii sab barf hii barf ho, jahaa.n barf zyaadaa pa.Dtii ho, barfiilaa ilaaqa

English meaning of barfistaan

Noun, Masculine

  • a region of permanent snow, land of ice

बरफ़िस्तान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ बर्फ़ ही बर्फ़ हो, जहाँ बहुत बर्फ पड़ती हो, साल भर बरफ़ से ढका रहने वाला भू-भाग, बरफ़ीला क्षेत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْفِسْتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْفِسْتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone