تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باد کَرنا" کے متعقلہ نتائج

باد کَرنا

گھٹانا ، تفریق کرنا ، مجرا دینا .

خَیر باد کَرنا

رک : خیرباد کہنا معنی نمبر۰۱

باد زَنی کَرنا

(کسی بات کو) ہوا دینا، (لوگوں کو) اُبھارنا، مشتعل کرنا

صِحَت یابی کے بَعْد قُوَّت بَحال کَرنا

convalesce

قَرْناً بَعْد قَرْنِِ

رک : قرن بہ قرن ، ایک زمانے سے دواسرے زمانے تک.

بھید کرنا

فرق معلوم کرنا، امتیاز کرنا، تمیز کرنا، تفریق کرنا

بَدَا کرنا

send away, bid adieu, permit to depart

بَدی کَرنا

۱. دشمنی کرنا ، بیر سادھنا .

بَدھائی کرنا

مبارکباد کا جشن منعقد کرنا ، مبارکی کے گیت گوانا .

بَدْھیا کَرْنا

بیل یا کسی جانور کے خصیے نکلوا دینا

بَدُّو کَرنا

defame, vilify, traduce

بِدِّیا کَرنے کی

علم اس کو حاصل ہوتا ہے جو محنت کرتا ہے ، مہارت اسی کو حاصل ہوتی ہے جو تجربہ کرتا رہتا ہے .

بَدْھ کَرنا

ذبح کرنا ، قتل کرنا ، جان سےمار ڈالنا .

بَد قَرِینَہ

بدسلیقہ، بدشعار

بِباد کَرنا

اعتراض کرنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، فتنہ برپا کرنا ، مقدمہ کھڑا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں باد کَرنا کے معانیدیکھیے

باد کَرنا

baad karnaa•बाद करना

  • Roman
  • Urdu

باد کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گھٹانا ، تفریق کرنا ، مجرا دینا .

فعل مرکب

  • بحث و مباحثہ کرنا ، جھگڑا کرنا ، نالش کرنا

Urdu meaning of baad karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghaTaanaa, tafriiq karnaa, mujraa denaa
  • behas-o-mubaahisa karnaa, jhag.Daa karnaa, naalish karnaa

English meaning of baad karnaa

Compound Verb

  • to argue (with), to dispute, discuss, to contest, contend (for), bring an action (against), to wrangle, to regard

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باد کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باد کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone