تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"برابر" کے متعقلہ نتائج

وَعظ

نصیحت، پند، تلقین، ہدایت، ۔دل نرم کرنے والی باتیں کہہ کے نصیحت کرنا

وَعظ گو

धर्मोपदेशक, वा'ज़ कहनेवाला।

وَعظ گاہ

وعظ کرنے کی جگہ، وہ مقام جہاں پندو نصیحت کی باتیں کی جائیں نیز تقریر کرنے کی جگہ

وَعظِیَہ

(شاعری) قصیدے کی ایک قسم جس میں نصیحت آمیز مضامین باندھے جاتے ہیں ۔

وَعظ کَہنا

وعظ بیان کرنا، نصیحت کرنا، درس دینا، تلقین کرنا، سمجھانا

وَعظ کَرنا

وعظ بیان کرنا ، درس دینا ، مذہبی تقریر کرنا۔

وَعظ گوئی

وعظ کرنے کا عمل ، پند و نصیحت ، مذہبی تقریر ۔

وَعظ دینا

وعظ بیان کرنا، نصیحت کرنا، تلقین کرنا، نیز تقریرکرنا

وَعظ سُنانا

وعظ بیان کرنا، نصیحت کرنا، مذہبی تقریر کرنا

وَعظ خواں

दे. 'वाज़गो’। ।

وَعظ فَرمانا

(احتراماً) وعظ بیان کرنا ؛ تقریر کرنا ۔

وَعظ و پَند

نصیحت اور نیکی کی باتیں، بھلائی کی باتیں

وَعظ خوانی

وعظ پڑھنا ؛ مراد : نصیحت کرنا ، پند و نصائح کی باتیں کرنا ۔

وَعظ بَیان ہونا

وعظ بیان کرنا (رک) کا لازم ، پند و نصیحت کی باتیں ہونا ۔

وَعظ میں جانا

وعظ سننے جانا ، پند و نصیحت کے جلسے میں جانا ، مذہبی اجتماع میں شریک ہونا ۔

وَعظ اَنگیزی

پند و نصیحت پر مائل کرنا ، پند و نصیحت کو اُبھارنے کا عمل ۔

وَعظ و نَصِیْحَت

تلقین و ہدایت؛ مراد : بھلائی کی باتیں

وَعظ بَیان کَرنا

نصیحت و پند کی گفتگو کرنا ۔

وَعظ و تَذکِیر

نیکی کی باتیں ، مذہبی تذکرہ ، اﷲ کا ذکر ؛ تبلیغ ۔

وَعظ و نَصائِح

ہدایتیں اور نصیحتیں ، تلقین کی باتیں ، مذہبی باتیں ۔

مَجلِس وَعظ

مذہبی پند و نصائح کی مجلس

اردو، انگلش اور ہندی میں برابر کے معانیدیکھیے

برابر

baraabarबराबर

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

برابر کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • مثل، طرح، مانند
  • ہموار، مسطح، سپاٹ، چورس
  • بار بار، اکثر
  • پاس، قریب، متصل، ملا ہوا
  • پاس پاس، پہلو بہ پہلو، دوش بدوش
  • بے شک، ضرور، یقیناً، لازمی طور پر
  • قدر
  • مسلسل، لگاتار، پے در پے
  • پوری طرح، اچھی طرح، کماحقہ
  • پورا، ایفا
  • (کھیل) ہار جیت کے فیصل کے بغیر
  • کلہ بہ کلہ، ترکی بہ ترکی
  • ساتھ ساتھ، اُسی وقت
  • ختم، برباد، ضائع
  • مطابق
  • ٹھیک، درست
  • مقابل، سامنے
  • نصفا نصفی، آدھوں آدھ
  • ہم عمر، ہم سن
  • ہمیشہ، سدا، ہر وقت
  • نزدیک، پہلو میں
  • ایک سا، یکساں، کسی بات میں دوسرے سے کم نہ زیادہ (جسامت وزن مقدار عدد فاصلے صفت اہمیت مال و دولت مزے رسوخ تاثیر یا قدر و منزلت وغیرہ میں سے کسی ایک بات میں)

شعر

Urdu meaning of baraabar

  • Roman
  • Urdu

  • misal, tarah, maanind
  • hamvaar, musattah, spaaT, chauras
  • baar baar, aksar
  • paas, qariib, muttasil, mila hu.a
  • paas paas, pahluu bah pahluu, dosh badosh
  • beshak, zaruur, yaqiinan, laazimii taur par
  • qadar
  • musalsal, lagaataar, pai dar pai
  • puurii tarah, achchhii tarah, kamaahqaa
  • puura, i.ifaa
  • (khel) haar jiit ke faisal ke bagair
  • kallaa bah kallaa, turkii bah turkii
  • saath saath, usii vaqt
  • Khatm, barbaad, zaa.e
  • mutaabiq
  • Thiik, darust
  • muqaabil, saamne
  • nasfaa nasfii, aadho.n aadh
  • hama.umar, hamsin
  • hamesha, sada, haravqat
  • nazdiik, pahluu me.n
  • ek saa, yaksaa.n, kisii baat me.n duusre se kam na zyaadaa (jasaamat vazan miqdaar adad faasle sifat ehmiiyat maal-o-daulat maze rasuuKh taasiir ya qadar-o-manjilat vaGaira me.n se kisii ek baat me.n

English meaning of baraabar

Adverb, Adjective

  • side by side, along with, together, conjointly
  • equal,accurate, exact, fitting, precise, uniform, similar, same, corresponding, plain, smooth, even, level, straight, direct, over against, parallel, on a par (with), equal (in measure or status)
  • regularly, constantly, without intermission, without delay, concurrently

बराबर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • समान; तुल्य; सदृश
  • गुण, महत्त्व, मात्रा, मान, मूल्य, संख्या आदि के विचार से जो किसी के तुल्य या समान हो। जो तुलना के विचार से न किसी से घटकर और न किसी से बढ़कर ही हो। समान। जैसे-(क) दोनों किताबें तौल में बराबर हैं। (ख) कानून की दृष्टि में सब लोग बराबर हैं।
  • गुण, महत्व, मात्रा, मान, मूल्य संख्या आदि के विचार से जो किसी के तुल्य या समान हो
  • समतल।
  • समकक्ष, समरूप, समान
  • समान, तुल्य, यकसाँ, सदृश, मिस्ल, एक साथ, इकटठे, क्रमबद्ध, सिलसिलेवार, निरन्तर, लगातार, पास, समीप, बारम्बार, बार-बार, समत, हमवार।
  • समान, तुल्य, यकसाँ, सदृश, मिस्ल, एक साथ, इकटठे, क्रमबद्ध, सिलसिलेवार, निरन्तर, लगातार, पास, समीप, बारम्बार, बार-बार, समत, हमवार।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَعظ

نصیحت، پند، تلقین، ہدایت، ۔دل نرم کرنے والی باتیں کہہ کے نصیحت کرنا

وَعظ گو

धर्मोपदेशक, वा'ज़ कहनेवाला।

وَعظ گاہ

وعظ کرنے کی جگہ، وہ مقام جہاں پندو نصیحت کی باتیں کی جائیں نیز تقریر کرنے کی جگہ

وَعظِیَہ

(شاعری) قصیدے کی ایک قسم جس میں نصیحت آمیز مضامین باندھے جاتے ہیں ۔

وَعظ کَہنا

وعظ بیان کرنا، نصیحت کرنا، درس دینا، تلقین کرنا، سمجھانا

وَعظ کَرنا

وعظ بیان کرنا ، درس دینا ، مذہبی تقریر کرنا۔

وَعظ گوئی

وعظ کرنے کا عمل ، پند و نصیحت ، مذہبی تقریر ۔

وَعظ دینا

وعظ بیان کرنا، نصیحت کرنا، تلقین کرنا، نیز تقریرکرنا

وَعظ سُنانا

وعظ بیان کرنا، نصیحت کرنا، مذہبی تقریر کرنا

وَعظ خواں

दे. 'वाज़गो’। ।

وَعظ فَرمانا

(احتراماً) وعظ بیان کرنا ؛ تقریر کرنا ۔

وَعظ و پَند

نصیحت اور نیکی کی باتیں، بھلائی کی باتیں

وَعظ خوانی

وعظ پڑھنا ؛ مراد : نصیحت کرنا ، پند و نصائح کی باتیں کرنا ۔

وَعظ بَیان ہونا

وعظ بیان کرنا (رک) کا لازم ، پند و نصیحت کی باتیں ہونا ۔

وَعظ میں جانا

وعظ سننے جانا ، پند و نصیحت کے جلسے میں جانا ، مذہبی اجتماع میں شریک ہونا ۔

وَعظ اَنگیزی

پند و نصیحت پر مائل کرنا ، پند و نصیحت کو اُبھارنے کا عمل ۔

وَعظ و نَصِیْحَت

تلقین و ہدایت؛ مراد : بھلائی کی باتیں

وَعظ بَیان کَرنا

نصیحت و پند کی گفتگو کرنا ۔

وَعظ و تَذکِیر

نیکی کی باتیں ، مذہبی تذکرہ ، اﷲ کا ذکر ؛ تبلیغ ۔

وَعظ و نَصائِح

ہدایتیں اور نصیحتیں ، تلقین کی باتیں ، مذہبی باتیں ۔

مَجلِس وَعظ

مذہبی پند و نصائح کی مجلس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (برابر)

نام

ای-میل

تبصرہ

برابر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone