تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bar mitzvah" کے متعقلہ نتائج
bar mitzvah کے لیے اردو الفاظ
bar mitzvah کے اردو معانی
اسم
- (پسر احکام) یہودی بپتسما
- بلوغت کو پہنچنے کی یہودی تقریب جو بچے کی تیرہویں سالگرہ پر منائی جاتی ہے کہ وہ دین سے واقف ہو گیا ہے اور اسے یہودیت کی تعلیمات میں داخل کر لیا جاتا ہے
- وہ لڑکا یا لڑکی جس کے لیے یہ تقریب منائی جائے۔ لڑکیوں کے لیے ایسی تقریب کو Bas mitzvah کہتے ہیں
bar mitzvah के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (पिसर-ए-अहकाम) यहूदी-बपतिस्मा
- बुलूग़त को पहुँचने की यहूदी तक़रीब जो बच्चे की तेरहवीं सालगिरह पर मनाई जाती है कि वो दीन से वाक़िफ़ हो गया है और उसे यहूदियत की ता'लीमात में दाख़िल कर लिया जाता है
- वो लड़का या लड़की जिस के लिए ये तक़रीब मनाई जाए। लड़कियों के लिए ऐसी तक़रीब को Bas mitzvah कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bar mitzvah)
bar mitzvah
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔