تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْیَوٹی" کے متعقلہ نتائج

بَنْیَوٹی

بنیا پن، بنیے کا برتاؤ

بَناوٹی

نمائشی، مصنوعی، نقلی، اصلی کی ضد

بَنَیٹی

بنیٹھی

بانٹْیا

حصہ ، بانْٹ

بانٹو

بانٹنے والا تقسیم کرنے والا

بانٹ

پتھر یا لوہے وغیرہ کے وہ ٹکڑے جن سے تولتے ہیں، بٹ کھرا، سنگ ترازو

بانٹے

بان٘ٹا کی جمع، ترکیب میں مستعمل

بانٹی

حصہ ؛ وہ حصہ جو قروہ اندازی یا لاٹری میں نکلے.

بانْٹا

بانٹنے کا عمل، تقسیم کرنے کا کام

بَنَیٹھی

بان٘س کی پتلی چھڑی، جس کے دونوں سروں پر تیل میں آو کی ہوئی کپڑے کی دو گین٘دیں بان٘دھتے اور سر کے گرد اس طرح گھماتے ہیں کہ روشنی کا حلقہ سا بن جاتا ہے

بِنَّوٹِیا

(مجازاً) پین٘ترے باز ، دان٘و پیچ کھیلنے والا ، چالاک ، عیار۔

بَنْٹا

حصہ، ٹکڑا، باٹ، بانٹ

بَنٹْوَیّا

حصے لگانے والا، بانٹنے والا

بُونٹا

بوٹا

بَھنّاٹا

رک : بِھن بِھنْ ، بَِھنبِھناہٹ .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْیَوٹی کے معانیدیکھیے

بَنْیَوٹی

banyauTii•बनयौटी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَنْیَوٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بنیا پن، بنیے کا برتاؤ
  • بخیلی، کنجوسی، فرومایگی، سفلہ پن

Urdu meaning of banyauTii

  • Roman
  • Urdu

  • baniyaa pan, banii.e ka bartaa.o
  • baKhiilii, kanjuusii, firomaaygii, suflaa pan

English meaning of banyauTii

Noun, Feminine

  • miserliness, meanness

बनयौटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बनिया पन, बनीए का बरताव
  • कृपणता, व्ययकुंठता, कंजूसी, नीचता, ओछापन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْیَوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْیَوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone