تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانٹے" کے متعقلہ نتائج

بانٹے

بان٘ٹا کی جمع، ترکیب میں مستعمل

بانٹے پَڑنا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، منتشر ہونا .

بانٹے کی بان نَہ جائے، کُتّا مُوتے ٹانگ اُٹھائے

اَنْدھا بانٹے ریوڑی اَپنوں ہی کو دے

اس موقع پر مستعمل جب کوئی مستحق کی بجائے ہر صورت سے اپنے عزیز یا دوست ہی کو نفع پہنچائے

اَندھا بانْٹے ریوَڑِیاں اَپنوں ہِی کو دے

بانٹو

بانٹنے والا تقسیم کرنے والا

بانٹ

پتھر یا لوہے وغیرہ کے وہ ٹکڑے جن سے تولتے ہیں، بٹ کھرا، سنگ ترازو

بانٹی

حصہ ؛ وہ حصہ جو قروہ اندازی یا لاٹری میں نکلے.

بانْٹا

بانٹنے کا عمل، تقسیم کرنے کا کام

بانٹْیا

حصہ ، بانْٹ

بُونٹا

بوٹا

بَھنْٹا

بین٘گن ، لاط Solanum melongena .

بُونٹی

بچوں کے ایک کھیل کا نام

بانْوے

نوے اور دو، سو سے آٹھ کم، (ہندسوں میں)۹۲

بھانٹا

بین٘گن، بھاٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں بانٹے کے معانیدیکھیے

بانٹے

baa.nTe•बाँटे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بانٹے کے اردو معانی

  • بان٘ٹا کی جمع، ترکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of baa.nTe

  • Roman
  • Urdu

  • baanTaa kii jamaa, tarkiib me.n mustaamal

English meaning of baa.nTe

  • distribute

بانٹے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone