تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنیَت" کے متعقلہ نتائج

بَنیَت

بانا چلانے میں مشاق آدمی ، بانے کا استاد

بِنِیت

تربیت یافتہ، تعلیم یافتہ، مہذب، متین، شریف

بِنْتی

التجا، عرض، درخواست ، گذارش (جس میں انکسار اور عاجزی ہو)

بَنَت

ایک قسم کی توئی، جس میں گوکھرو، سلمہ، ستارا وغیرہ لگا ہوتا ہے، بیل جس پر نقرئی اور طلائی تاروں کا (اکثر جڑاؤ) کام ہو، لیس

بُنَت

بنائی، بناوٹ

بَنات

لڑکیاں، گڑیاں، دُختران، جوخ، پتریاں، بیٹیاں

بَونِیَت

بونا سے اسم کیفیت

بانَیت

بانا پھیرنے ولا

بِنَت

جھکا ہوا ، خمیدہ ، مرجھایا ہوا، عاجز ، خاکسار

بِنْت

بیٹی، دختر

بُنُوَّت

فرزندی، بیٹاپن

بَنی

بنا کی تانیث، دلھن، عروس

بَنِیا

ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے، ویش، غلے اور پرچوں کی تجارت کرنے والا ہندو، بقال

بَنِیے

ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے ، ویش ، غلے اور پرچون کی تجارت کرنے والا ہندو ، بقال

بَنّی

وہ اناج جو کھیت وغیرہ کے مزدور کو بطور اجرت دیا جائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنیَت کے معانیدیکھیے

بَنیَت

banyat•बनयत

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَنیَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانا چلانے میں مشاق آدمی ، بانے کا استاد
  • وہ شخص جو بہادری کا تمغہ رکھتا ہو۔
  • کبوتر جس کے پان٘و میں پیچ دار حلقہ پڑا ہو
  • اسم کیفیت : بنیتی.

Urdu meaning of banyat

  • Roman
  • Urdu

  • baanaa chalaane me.n mashshaaqii aadamii, baane istaa da
  • vo shaKhs jo bahaadurii ka tamGa rakhtaa ho
  • kabuutar jis ke paanv me.n pechdaar halqaa pa.Daa ho
  • ism-e-kaufiiyat ha baniitii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone