تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْرا" کے متعقلہ نتائج

بَنْرا

دولھا، نوشہ

ہَرِیالا بَنْرا

نو عمر نوشہ ؛ خوش و خرم دولھا ؛ (مجازاً) خوبصورت دولھا ۔

بَنْری

بنرا کی تانیث

بَنیرا

وہ تعمیری مسالے وغیرہ کی پٹری، جو چار دیواری کے اوپری سرے پر اس لئے بنا دی جاتی ہے کہ بارش کا پانی دیوار میں سرایت نہ کرے، منڈیر

بُنارا

گاڑی کے نیچے پہیوں کے درمیان کی جگہ میں گھاس رکھنے کو رسی کا بنا ہوا جال۔

بَنار

(زراعت) وہ کھیت جس سے گیہوں یا جو کی فصل کاٹی جاچکی ہو

بِنار

(ٹھگی) وہ جگہ جہاں بھید کھل جانے اور گرفتار ہوجانے کا خطرہ ہو

بَنِہار

کپاس چننے والا

بَنْتا

made

بَنِیا

ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے، ویش، غلے اور پرچوں کی تجارت کرنے والا ہندو، بقال

بَنْڈا

چٹان ، پہاڑ

بَنّا

پیارا بیٹا، لاڈلا لڑکا (عموماً خطاب میں مستعمل)

بَنا

دولھا، نوشاہ

بَنْنا

بنانا کا لازم، بنایا جانا، تیار ہوجانا، شکل اختیار کرلینا

بَھرا

پُر ، لبریز ، بھرا ہوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْرا کے معانیدیکھیے

بَنْرا

banraa•बनरा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَنْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دولھا، نوشہ
  • شوہر
  • وہ گیت جو شادی بیاہ کے موقع پر دولھا کے لیے گایا جاتا ہے

Urdu meaning of banraa

  • Roman
  • Urdu

  • duulhaa, nausha
  • shauhar
  • vo giit jo shaadii byaah ke mauqaa par duulhaa ke li.e gaayaa jaataa hai

English meaning of banraa

Noun, Masculine

  • bridegroom

बनरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बन्ना वर, दूल्हा, शौहर, नौशा
  • विवाह के समय गाया जाने वाला एक प्रकार का मंगलगीत
  • बानर, वानर, बन्दर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone