تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنیْے کا دِل کِتنْا" کے متعقلہ نتائج

بَنیْے کا دِل کِتنْا

بنیا دل کا کمزور ہوتا ہے، بنیے کی بزدلی مشہور ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنیْے کا دِل کِتنْا کے معانیدیکھیے

بَنیْے کا دِل کِتنْا

baniye kaa dil kitnaaबनिये का दिल कितना

  • Roman
  • Urdu

بَنیْے کا دِل کِتنْا کے اردو معانی

قول

  • بنیا دل کا کمزور ہوتا ہے، بنیے کی بزدلی مشہور ہے

    مثال دو چار لاٹھیاں جو لگائیں وہ گر پڑا جب نزدیک گیا بے جان پایا بہت گھبرایا بنیے کا دل کتنا ہاتھ پاؤں پھول گئے۔

Urdu meaning of baniye kaa dil kitnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baniyaa dil ka kamzor hotaa hai, banii.e kii buzadilii mashhuur hai

बनिये का दिल कितना के हिंदी अर्थ

कथन

  • बनिया दिल का कमज़ोर होता है, बनिये की कायरता कुख्यात है

    उदाहरण दो चार लाठियाँ जो लगाईं वह गिर पड़ा जब नज़दीक (निकट) गया बेजान पाया बहुत घबराया बनिये का दिल कितना हाथ पाँव फूल गए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنیْے کا دِل کِتنْا

بنیا دل کا کمزور ہوتا ہے، بنیے کی بزدلی مشہور ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنیْے کا دِل کِتنْا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنیْے کا دِل کِتنْا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone