تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا" کے متعقلہ نتائج

بَنی

بنا کی تانیث، دلھن، عروس

بَنی رَہْنا

قسمت کا سازگار ہونا، تقدیر کا موافق ہونا، یکساں خوشحالی ہونا

بَنی عَمّ

चचा के लड़के, चचेरे भाई।।

بَنی ہاشِم

آن٘حضرت صلعم کے پر دادا یعنی حضرت ہاشم کی اولاد

بَنی اُمَیَّہ

امیہ بن عبد شمس کے اخلاف جو بنی ہاشم کے حریف اور حضرت علی کرم الوجہہ کے عہد خلافت سے لے کر بنو عباس کے دور حکومت تک دمشق کے حکمراں تھے

بَنی اَعْمام

وہ بھائی جو چچازاد ہوں۔

بَنی عَبّاس

حضرت عباس بن عبدالمطلب کے اخلاف جنہوں نے بنی امیہ کو شکست دے کر حکومت حاصل کی اور بغداد کو دارالحکومت بنایا (تلمیحات میں مستعمل)۔

بَنی فاطِمَہ

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی وہ اولاد جو بی بی فاطمہ کی نسل سے ہے، سادات

بَنی بَیٹھی ہے

وضع بنائی ہے، صورت بنائی ہے

بَنیَت

بانا چلانے میں مشاق آدمی ، بانے کا استاد

بَنیرا

وہ تعمیری مسالے وغیرہ کی پٹری، جو چار دیواری کے اوپری سرے پر اس لئے بنا دی جاتی ہے کہ بارش کا پانی دیوار میں سرایت نہ کرے، منڈیر

بَنی نَوعِ بَشَر

दे. ‘बनीनौए इंसान' ।।

بَنی جان

جنوں کی نسل، قوم جن، جنات

بَنی ٹَھنی

بنا ٹھنا (رک) کی تانیث۔

بَنی چُنی

بنا چنا (رک) کی تانیث۔

بَنی نوعِ اِنْسان

اولاد آدم، نوع انسان، بنی آدم، آدم و حوا کی نسل، انسان کی نسل، آدم زاد

بَنی بَنائی

بنا بنایا (رک) کی تانیث۔

بَنیْے کا بَہْکایا اَور جوگی کا پَھٹْکارا خَراب ہوتا ہے

جس بیوقوف اور سادہ لوح آدمی کو کوئی بنیا بہکا دے یا جوگی اور فقیر لوگ کسی شخص کو بد دعا دے دیں تو ان دونوں طرح کے آدمیوں کی مٹی پلید ہو جاتی ہے

بَنی تو بَنی، نَہِیں تو داؤُد خاں پَنی

اگر زیادہ فائدہ ہوا تو ہوا نہیں تو قدیمی معاش کہیں نہیں گئی ، یا جب فائدہ جاتا رہے گا الگ ہو جائیں گے۔

بَنیائِن

بنیان

بَنیْےکی کَمائی بِیاہ یا مَکان نے کھائی

بنیے بقال اپنا روپیہ پیسہ بیاہ یا مکان کی تعمیر میں دل کھول کر لگاتے ہیں اور کاموں میں کنجوسی دکھاتے ہیں

بَنی تو بھائی نَہِیں تو دُشْمَنائی

فائدے کے لیے دوست بنتے ہیں نہیں تو دشمن ہیں

بَنیْے کا بیٹا کُچھ دیکھ کَر گِرْتا ہے

چالاک یا مطلب پرست کا کوئی کام فائدے سے خالی نہیں ہوتا

بَنی اِسْرائِیْل

قرآن کی ایک سورۃ کا نام

بَنی بَنائی بات

طے شدہ معاملہ، پکی بات

بَنی بات بِگَڑْنا

بھرم جاتا رہنا، ساکھ ختم ہوجانا

بَنی بات بِگاڑْنا

بنا بنایا کام خراب کرنا یا بگاڑ دینا

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا

اچھے وقت میں سب اپنا مطلب نکالتے ہیں اور برے وقت میں کوئی کام نہیں آتا

بَنیْے کا ساہ بَھْڑبُھونجا

یہ اس سے بھی زیادہ بخیل اور کنجوس ہے

بَنیْے کا قَرْض گھوڑے کی دَوڑ بَرابَر ہے

جیسے گھوڑا دوڑتا ہے اسی رفتار سے بنیے کا سود چڑھتا ہے

بَنیْے کا دِل کِتنْا

بنیا دل کا کمزور ہوتا ہے، بنیے کی بزدلی مشہور ہے

بَنیْے کا جی دَھنْیا

بنیا بہت کم حوصلہ ہوتا ہے

بَنیا مارے جان کو، ٹَھگ مارے اَنجان کو

بنیا ٹھگ سے بھی بڑھ کر لٹیرا ہے وہ تو ناواقف کو لوٹتا ہے اور بنیا واقف کو

بَنیْےکی گَون میں نَو مَن کا دھوکا

معاملہ تھوڑا سا ہے مگر غلطی بہت بڑی ہے

ہَرِیالی بَنی

نو عمر دلہن ۔

ہَوا بَنی رَہنا

ساکھ برقرار رہنا ، بات بنی رہنا ۔

صُورَت بَنی رَہْنا

ذریعہ ، سب یا وجہ بنی رہنا.

آبْرُو بَنی رَہنا

عزت سلامت سے رہنا، ساکھ اعتبار اور ناموری سے زندگی بسر کرنا.

گَدّی بَنی رَہْنا

حکومت برقرار رہنا ، راج قائم رہنا ، اقتدار باقی رہنا .

غَضَب بَنی ہے

سخت مصیبت بَنی ہے .

نَخِیل بَنی ہِلال

عرب میں ایک نخلستانی جگہ (دراصل نخلہ بنی ہلال ہے)

جوڑی بَنی رَہے

(دعا) فقیر دو آدمیوں کو اکھٹا دیکھ کر خصوصاً جنھیں بھائی سمجھیں یہ دعا دیتے ہیں؛ میاں بیوی کو ساتھ دیکھ کر بھی کہتے ہیں.

کَہْتے سُنْتے نَہ بَنی

کچھ جواب نہ بن پڑا ؛ (فقرہ) صورت دیکھتے ہی ایسی ٹانگ لی کہ کچھ کہتے سنتے نہ بنی.

کَہْتے سُناتے نَہ بَنی

۔ کچھ جواب نہ بن پڑا۔

چُون کی بَنی ہو

آٹے کی بنی ہو مطلب یہ کہ کیا اس قدر بودی اور کمزور ہو.

آفَت کی بَنی ہُوئی

چست و چالاک، تجربہ کار، ماہر

جَس دُولہا تس بَنی بَرات

جیسا دولہا ویسی برات ، رک : جسی روح ویسے فرشتے

کِس کی بَنی رَہی ہے

عروج و اقتدار ہمیشہ قائم نہیں رہتے

پَچ پُھلّا رانی بَنی ہے

پانچ پھولوں میں تلنے والی یعنی بے حد نازک ہے ، نزاکت پر بہت ناز ہے .

بِگڑی بَنی

اچھی بری، نیک و بد

بِنْدرا بَنی

(لفظاً) بندرابن سے منسوب ، (مراداً) (موسیقی) کالی ٹھاٹھ کی ایک راگنی۔

آدھ بَنی

half-made, half-formed, unfinished

بارا بَنی سونا

اعلیٰ قسم کا صاف کیا ہوا سونا جس میں کسی قسم کی کھوٹ نہ ہو

ٹانگوں کی قَینْچی بَنی ہونا

مرد وعورت کا اس حالت میں ہونا کہ ایک دوسرے کی ٹانگیں گتھی ہوئی ہوں .

صُورَت تو نَہ بَنی پَر مُنْھ تو چِڑایا

نقل کے مطابق اصل نہ بن سکا.

پَٹھانوں نے گانو مارا ، جُلاہوں کی چَڑْھ بَنی

فاتحوں کے پاس عموماً شروع میں کمینے لوگ ہی آتے ہیں معززین دور ہی رہتے ہیں.

آ بَنی سَر پَر آپنے چھوڑ پَرائی آس

مصیبت کے وقت انسان کو دوسرے سے سہارا نہیں رکھنا چاہیے خود دفعیہ کرنا چاہیے

ٹاٹ کی اَنْگِیا مُونْج کی تَنی، دیکھ میرے دیورا میں کَیسی بَنی

جب کوئی سب کام بے جا اور بے ڈھن٘گے کرے اور اس پر اترائے بھی اس وقت یہ مثل بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا کے معانیدیکھیے

بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا

banii ke sau saale hai.n aur big.Dii kaa ek bahno.ii nahii.n hotaaबनी के सौ साले हैं और बिगड़ी का एक बहनोई नहीं होता

نیز : بَنی کے سَو سالے، بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی بھی نَہِیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا کے اردو معانی

  • اچھے وقت میں سب اپنا مطلب نکالتے ہیں اور برے وقت میں کوئی کام نہیں آتا
  • پاس میں اگر پیسا ہو تو سب کوئی اپنی بہن بیاہنے کو تیار ہوتے ہیں لیکن غریب کی بہن سے کوئی بیاہ نہیں کرنا چاہتا
  • اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا
  • اقبال مند کے سب دوست ہیں غریب کا کوئی نہیں
  • موقع کے سب دوست ہیں

Urdu meaning of banii ke sau saale hai.n aur big.Dii kaa ek bahno.ii nahii.n hotaa

  • Roman
  • Urdu

  • achchhe vaqt me.n sab apnaa matlab nikaalte hai.n aur bure vaqt me.n ko.ii nahii.n aataa
  • paas me.n agar paisaa ho to sab ko.ii apnii bahan byaahane ko taiyyaar hote hai.n lekin Gariib kii bahan se ko.ii byaah nahii.n karnaa chaahtaa
  • achchhe vaqt me.n sab dost hote hai.n bure vaqt me.n ko.ii Khabar nahii.n letaa
  • iqbaalmand ke sab dost hai.n Gariib ka ko.ii nahii.n
  • mauqaa ke sab dost hai.n

बनी के सौ साले हैं और बिगड़ी का एक बहनोई नहीं होता के हिंदी अर्थ

  • अच्छे समय में सब अपना मतलब निकालते हैं और बुरे समय में कोई काम नहीं आता
  • पास में अगर पैसा हो तो सब कोई अपनी बहन ब्याहने को तैयार होते हैं परंतु ग़रीब की बहन से कोई ब्याह नहीं करना चाहता
  • अच्छे समय में सब दोस्त होते हैं बुरे समय में कोई ख़बर नहीं लेता
  • भाग्यवान के सब मित्र हैं ग़रीब का कोई नहीं
  • अवसर के सब साथी हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنی

بنا کی تانیث، دلھن، عروس

بَنی رَہْنا

قسمت کا سازگار ہونا، تقدیر کا موافق ہونا، یکساں خوشحالی ہونا

بَنی عَمّ

चचा के लड़के, चचेरे भाई।।

بَنی ہاشِم

آن٘حضرت صلعم کے پر دادا یعنی حضرت ہاشم کی اولاد

بَنی اُمَیَّہ

امیہ بن عبد شمس کے اخلاف جو بنی ہاشم کے حریف اور حضرت علی کرم الوجہہ کے عہد خلافت سے لے کر بنو عباس کے دور حکومت تک دمشق کے حکمراں تھے

بَنی اَعْمام

وہ بھائی جو چچازاد ہوں۔

بَنی عَبّاس

حضرت عباس بن عبدالمطلب کے اخلاف جنہوں نے بنی امیہ کو شکست دے کر حکومت حاصل کی اور بغداد کو دارالحکومت بنایا (تلمیحات میں مستعمل)۔

بَنی فاطِمَہ

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی وہ اولاد جو بی بی فاطمہ کی نسل سے ہے، سادات

بَنی بَیٹھی ہے

وضع بنائی ہے، صورت بنائی ہے

بَنیَت

بانا چلانے میں مشاق آدمی ، بانے کا استاد

بَنیرا

وہ تعمیری مسالے وغیرہ کی پٹری، جو چار دیواری کے اوپری سرے پر اس لئے بنا دی جاتی ہے کہ بارش کا پانی دیوار میں سرایت نہ کرے، منڈیر

بَنی نَوعِ بَشَر

दे. ‘बनीनौए इंसान' ।।

بَنی جان

جنوں کی نسل، قوم جن، جنات

بَنی ٹَھنی

بنا ٹھنا (رک) کی تانیث۔

بَنی چُنی

بنا چنا (رک) کی تانیث۔

بَنی نوعِ اِنْسان

اولاد آدم، نوع انسان، بنی آدم، آدم و حوا کی نسل، انسان کی نسل، آدم زاد

بَنی بَنائی

بنا بنایا (رک) کی تانیث۔

بَنیْے کا بَہْکایا اَور جوگی کا پَھٹْکارا خَراب ہوتا ہے

جس بیوقوف اور سادہ لوح آدمی کو کوئی بنیا بہکا دے یا جوگی اور فقیر لوگ کسی شخص کو بد دعا دے دیں تو ان دونوں طرح کے آدمیوں کی مٹی پلید ہو جاتی ہے

بَنی تو بَنی، نَہِیں تو داؤُد خاں پَنی

اگر زیادہ فائدہ ہوا تو ہوا نہیں تو قدیمی معاش کہیں نہیں گئی ، یا جب فائدہ جاتا رہے گا الگ ہو جائیں گے۔

بَنیائِن

بنیان

بَنیْےکی کَمائی بِیاہ یا مَکان نے کھائی

بنیے بقال اپنا روپیہ پیسہ بیاہ یا مکان کی تعمیر میں دل کھول کر لگاتے ہیں اور کاموں میں کنجوسی دکھاتے ہیں

بَنی تو بھائی نَہِیں تو دُشْمَنائی

فائدے کے لیے دوست بنتے ہیں نہیں تو دشمن ہیں

بَنیْے کا بیٹا کُچھ دیکھ کَر گِرْتا ہے

چالاک یا مطلب پرست کا کوئی کام فائدے سے خالی نہیں ہوتا

بَنی اِسْرائِیْل

قرآن کی ایک سورۃ کا نام

بَنی بَنائی بات

طے شدہ معاملہ، پکی بات

بَنی بات بِگَڑْنا

بھرم جاتا رہنا، ساکھ ختم ہوجانا

بَنی بات بِگاڑْنا

بنا بنایا کام خراب کرنا یا بگاڑ دینا

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا

اچھے وقت میں سب اپنا مطلب نکالتے ہیں اور برے وقت میں کوئی کام نہیں آتا

بَنیْے کا ساہ بَھْڑبُھونجا

یہ اس سے بھی زیادہ بخیل اور کنجوس ہے

بَنیْے کا قَرْض گھوڑے کی دَوڑ بَرابَر ہے

جیسے گھوڑا دوڑتا ہے اسی رفتار سے بنیے کا سود چڑھتا ہے

بَنیْے کا دِل کِتنْا

بنیا دل کا کمزور ہوتا ہے، بنیے کی بزدلی مشہور ہے

بَنیْے کا جی دَھنْیا

بنیا بہت کم حوصلہ ہوتا ہے

بَنیا مارے جان کو، ٹَھگ مارے اَنجان کو

بنیا ٹھگ سے بھی بڑھ کر لٹیرا ہے وہ تو ناواقف کو لوٹتا ہے اور بنیا واقف کو

بَنیْےکی گَون میں نَو مَن کا دھوکا

معاملہ تھوڑا سا ہے مگر غلطی بہت بڑی ہے

ہَرِیالی بَنی

نو عمر دلہن ۔

ہَوا بَنی رَہنا

ساکھ برقرار رہنا ، بات بنی رہنا ۔

صُورَت بَنی رَہْنا

ذریعہ ، سب یا وجہ بنی رہنا.

آبْرُو بَنی رَہنا

عزت سلامت سے رہنا، ساکھ اعتبار اور ناموری سے زندگی بسر کرنا.

گَدّی بَنی رَہْنا

حکومت برقرار رہنا ، راج قائم رہنا ، اقتدار باقی رہنا .

غَضَب بَنی ہے

سخت مصیبت بَنی ہے .

نَخِیل بَنی ہِلال

عرب میں ایک نخلستانی جگہ (دراصل نخلہ بنی ہلال ہے)

جوڑی بَنی رَہے

(دعا) فقیر دو آدمیوں کو اکھٹا دیکھ کر خصوصاً جنھیں بھائی سمجھیں یہ دعا دیتے ہیں؛ میاں بیوی کو ساتھ دیکھ کر بھی کہتے ہیں.

کَہْتے سُنْتے نَہ بَنی

کچھ جواب نہ بن پڑا ؛ (فقرہ) صورت دیکھتے ہی ایسی ٹانگ لی کہ کچھ کہتے سنتے نہ بنی.

کَہْتے سُناتے نَہ بَنی

۔ کچھ جواب نہ بن پڑا۔

چُون کی بَنی ہو

آٹے کی بنی ہو مطلب یہ کہ کیا اس قدر بودی اور کمزور ہو.

آفَت کی بَنی ہُوئی

چست و چالاک، تجربہ کار، ماہر

جَس دُولہا تس بَنی بَرات

جیسا دولہا ویسی برات ، رک : جسی روح ویسے فرشتے

کِس کی بَنی رَہی ہے

عروج و اقتدار ہمیشہ قائم نہیں رہتے

پَچ پُھلّا رانی بَنی ہے

پانچ پھولوں میں تلنے والی یعنی بے حد نازک ہے ، نزاکت پر بہت ناز ہے .

بِگڑی بَنی

اچھی بری، نیک و بد

بِنْدرا بَنی

(لفظاً) بندرابن سے منسوب ، (مراداً) (موسیقی) کالی ٹھاٹھ کی ایک راگنی۔

آدھ بَنی

half-made, half-formed, unfinished

بارا بَنی سونا

اعلیٰ قسم کا صاف کیا ہوا سونا جس میں کسی قسم کی کھوٹ نہ ہو

ٹانگوں کی قَینْچی بَنی ہونا

مرد وعورت کا اس حالت میں ہونا کہ ایک دوسرے کی ٹانگیں گتھی ہوئی ہوں .

صُورَت تو نَہ بَنی پَر مُنْھ تو چِڑایا

نقل کے مطابق اصل نہ بن سکا.

پَٹھانوں نے گانو مارا ، جُلاہوں کی چَڑْھ بَنی

فاتحوں کے پاس عموماً شروع میں کمینے لوگ ہی آتے ہیں معززین دور ہی رہتے ہیں.

آ بَنی سَر پَر آپنے چھوڑ پَرائی آس

مصیبت کے وقت انسان کو دوسرے سے سہارا نہیں رکھنا چاہیے خود دفعیہ کرنا چاہیے

ٹاٹ کی اَنْگِیا مُونْج کی تَنی، دیکھ میرے دیورا میں کَیسی بَنی

جب کوئی سب کام بے جا اور بے ڈھن٘گے کرے اور اس پر اترائے بھی اس وقت یہ مثل بولتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone