تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدَر کو اُسْتَرَہ دینا" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَر کو اُسْتَرَہ دینا

نااہل کو ایسی چیز دینا جو اس کے لیے مضر بھی ہوسکتی ہو، (بندر چوکہ بہت چلبلا اور نقال ہوتا ہے اس لیے اگر اس کے ہاتھ میں استرہ دے دیا جاے تو جس طرح وہ آدمی کو استرہ داڑھی پر پھراتے دیکھتا ہے اسی کی نقل کرنے لگتا ہے اور اس طرح اپنے منھ کو زخمی کرلیتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَر کو اُسْتَرَہ دینا کے معانیدیکھیے

بَنْدَر کو اُسْتَرَہ دینا

bandar ko ustara denaaबंदर को उस्तरा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَنْدَر کو اُسْتَرَہ دینا کے اردو معانی

  • نااہل کو ایسی چیز دینا جو اس کے لیے مضر بھی ہوسکتی ہو، (بندر چوکہ بہت چلبلا اور نقال ہوتا ہے اس لیے اگر اس کے ہاتھ میں استرہ دے دیا جاے تو جس طرح وہ آدمی کو استرہ داڑھی پر پھراتے دیکھتا ہے اسی کی نقل کرنے لگتا ہے اور اس طرح اپنے منھ کو زخمی کرلیتا ہے)

    مثال نااہل کو کبھی کوئی استاد کچھ نہ دیتا تھا، اناڑی کے ہاتھ میں تلوار دینا یا بندر کو استرہ دینا ان کے نزدیک گناہ تھا۔

Urdu meaning of bandar ko ustara denaa

  • Roman
  • Urdu

  • naaahal ko a.isii chiiz denaa jo is ke li.e muzir bhii hosaktii ho, (bandar chaukaa bahut chulbulaa aur naqqaal hotaa hai is li.e agar is ke haath me.n usturaa de diyaa jaa.e to jis tarah vo aadamii ko usturaa daa.Dhii par firaate dekhtaa hai isii kii naqal karne lagtaa hai aur is tarah apne mu.nh ko zaKhmii kar letaa hai

बंदर को उस्तरा देना के हिंदी अर्थ

  • नासमझ को ऐसी वस्तु देना जो उसके लिए हनिकारक भी हो सकती हो, (बंदर चूँकि बहुत चुलबुला और नक़्क़ाल होता है इस लिए अगर उसके हाथ में उस्तुरा दे दिया जाए तो जिस तरह वह आदमी को उस्तुरा दाढ़ी पर फिराते देखता है उसी की नक़्ल करने लगता है और इस तरह अपने मुँह को घायल कर लेता है)

    उदाहरण ना अहल को कभी कोई उस्ताद कुछ न देता था, अनूड़ी के हाथ में तलवार देना या बंदर को उस्तरा देना उनके नज़्दीक (निकट) गुनाह था।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنْدَر کو اُسْتَرَہ دینا

نااہل کو ایسی چیز دینا جو اس کے لیے مضر بھی ہوسکتی ہو، (بندر چوکہ بہت چلبلا اور نقال ہوتا ہے اس لیے اگر اس کے ہاتھ میں استرہ دے دیا جاے تو جس طرح وہ آدمی کو استرہ داڑھی پر پھراتے دیکھتا ہے اسی کی نقل کرنے لگتا ہے اور اس طرح اپنے منھ کو زخمی کرلیتا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدَر کو اُسْتَرَہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدَر کو اُسْتَرَہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone