تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَناتُ النَّعْش" کے متعقلہ نتائج

بَناتُ النَّعْش

وہ سات ستارے جو چارپائی کی شکل میں قطب شمالی کے گرد پھرتے نظر آتے ہیں (ان میں چار جنازے کی شکل کے اور تین جنازہ اٹھانیوالے دکھائی دیتے ہیں)، دب اکبر، سپت رشی

سَرِیرِ بَناتُ النَّعْش

(ہئیت) وہ سات ستارے جو کہ دب اکبر (چھوٹا ریچھ) کی گردن، سینہ اور دونوں زانوؤں پر ہیں اور چوکور حوض، تخت یا پلنگ کے مانند قطب شمالی کے گرد پھرتے معلوم ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَناتُ النَّعْش کے معانیدیکھیے

بَناتُ النَّعْش

banaatunnaa'shबनातुन्ना'श

اصل: عربی

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

بَناتُ النَّعْش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ سات ستارے جو چارپائی کی شکل میں قطب شمالی کے گرد پھرتے نظر آتے ہیں (ان میں چار جنازے کی شکل کے اور تین جنازہ اٹھانیوالے دکھائی دیتے ہیں)، دب اکبر، سپت رشی

Urdu meaning of banaatunnaa'sh

  • Roman
  • Urdu

  • vo saat sitaare jo chaarpaa.ii kii shakl me.n qutab-e-shimaalii ke gard phirte nazar aate hai.n (in me.n chaar janaaze kii shakl ke aur tiin janaaza uThaaniivaa le dikhaa.ii dete hain), dab sapt rishya

English meaning of banaatunnaa'sh

Noun, Feminine

  • the constellation of the Greater or Lesser Bear (consisting of seven stars, four of which are conceived to bear the resemblance of a naʻsh or bier, and the remaining three to be the banāt or daughters preceding it)

बनातुन्ना'श के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वे सात तारे जी ध्रुव के गिर्द घूमते हैं, सप्तव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَناتُ النَّعْش

وہ سات ستارے جو چارپائی کی شکل میں قطب شمالی کے گرد پھرتے نظر آتے ہیں (ان میں چار جنازے کی شکل کے اور تین جنازہ اٹھانیوالے دکھائی دیتے ہیں)، دب اکبر، سپت رشی

سَرِیرِ بَناتُ النَّعْش

(ہئیت) وہ سات ستارے جو کہ دب اکبر (چھوٹا ریچھ) کی گردن، سینہ اور دونوں زانوؤں پر ہیں اور چوکور حوض، تخت یا پلنگ کے مانند قطب شمالی کے گرد پھرتے معلوم ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَناتُ النَّعْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَناتُ النَّعْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone