تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَناسْپَتی" کے متعقلہ نتائج

بَناسْپَتی

نباتات : پتے، جن٘گلی پھل، گھاس پات، ساگ پات وغیرہ

بَناسْپَتی گِھی

ghee-like shortening or cooking medium of vegetable origin

بَناسْپَتی تیل

cooking oil of vegetable origin

اردو، انگلش اور ہندی میں بَناسْپَتی کے معانیدیکھیے

بَناسْپَتی

banaaspatiiबनासपती

اصل: سنسکرت

وزن : 12112

  • Roman
  • Urdu

بَناسْپَتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نباتات : پتے، جن٘گلی پھل، گھاس پات، ساگ پات وغیرہ
  • سبزی مائل زرد رن٘گ
  • ایک قسم کا ہیرا جس کی زردی سبزی مائل ہوتی ہے
  • نباتات سے بنا ہوا گھی، کارخانے میں مقرر طریقے کے مطابق سبزیوں سے نکالا ہوا گھی

Urdu meaning of banaaspatii

  • Roman
  • Urdu

  • nabaataat ha patte, janglii phal, ghaas paat, saag paat vaGaira
  • sabzii maa.il zard rang
  • ek kism ka hiiraa jis kii zardii sabzii maa.il hotii hai
  • nabaataat se banaa hu.a ghii, kaarKhaane me.n muqarrar tariiqe ke mutaabiq sabziiyo.n se nikaalaa hu.a ghii

English meaning of banaaspatii

Noun, Feminine

  • a kind of yellowish-green diamond
  • vanaspati, vegetation, herbage, forest leaves, grass

बनासपती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का पीला सा-हरा हीरा
  • वनस्पतियों से बनाया हुआ, जैसे - बनासपती घी, (यह शब्द केवल स्थानिक रूप में प्रयुक्त हुआ है), फैक्ट्री में निर्धारित विधि के अनुसार सबज़ीयों से निकाला हुआ घी
  • वनस्पति, पौधे: पत्तियां, जंगली फल, घास, साग, आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَناسْپَتی

نباتات : پتے، جن٘گلی پھل، گھاس پات، ساگ پات وغیرہ

بَناسْپَتی گِھی

ghee-like shortening or cooking medium of vegetable origin

بَناسْپَتی تیل

cooking oil of vegetable origin

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَناسْپَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَناسْپَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone