تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلْکَٹی" کے متعقلہ نتائج

بَلْکَٹی

مسلمانوں دور اقتدار میں فصل اگاہی کاٹتے وقت کسانوں وغیرہ سے وصول کی جانے والی قست

بَلْکَٹ

لگان جو پیشگی وصول کیا جائے

بَلْکَنی

بلکنی (۲) (رک) سے منسوب ، مثال کے لیے رک : بلکن (۲).

بَھلْکاٹ

جلن ، دکھ ، تکلیف.

بَن کَٹی

جنگلوں سے لکڑی کاٹ کر لانے کا محصول

بَٹی

باغیچہ

بَھرْٹی

بھیڑیا .

بَٹّی

ناریل کا گولا

بَلیٰ

کیوں نہیں؟ ضرور ایسا ہی ہے ہاں.

بَلی

قربانی، بھین٘ٹ، صدقہ

بَلائی

دعا، آشیرباد، عطیہ، دان

بَلْنی

طاقتور عورت

بَلْتی

ڈوری پیٹنے کا آن٘کڑے دار آہنی تکلے کی شکل کا اوزار جس میں ایک چوبی لٹو مع ایک نلی پڑا رہتا ہے

بُٹّی

(ظروف سازی) ڈھکنے دار پٹاری نما ٹوکری، جس کے اوپر کھپچی کا ایک حلقہ لگا ہوتا ہے

بالْٹی

ڈول، ڈولچی، پانی بھرنے کا ظرف

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلْکَٹی کے معانیدیکھیے

بَلْکَٹی

balkaTii•बलकटी

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بَلْکَٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مسلمانوں دور اقتدار میں فصل اگاہی کاٹتے وقت کسانوں وغیرہ سے وصول کی جانے والی قست
  • لگان کی ایک قسط جو فصل کی کٹائی کے وقت وصول کی جاتی ہے

اسم، مذکر

  • ایک لگان جو فصل کی کٹائی سے پہلے وصول کیا جاتا ہے

Urdu meaning of balkaTii

  • Roman
  • Urdu

  • muslmaano.n daur-e-iktdaar me.n fasal ugaahii kaaTte vaqt kisaano.n vaGaira se vasuul kii jaane vaalii kist
  • lagaan kii ek qist jo fasal kii kaTaa.ii ke vaqt vasuul kii jaatii hai
  • ek lagaan jo fasal kii kaTaa.ii se pahle vasuul kiya jaataa hai

English meaning of balkaTii

Noun, Feminine

  • a tax exacted in former times at the commencement of reaping

बलकटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुसलमानी राज्य काल में फसल काटने के समय किसानों आदि से उगाही जानेवाली कर की किस्त
  • लगान की एक क़िस्त जो फ़सल की कटाई के वक़्त वस्ल की जाती है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक लगान जो फ़सल की कटाई से पहले वसूल किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلْکَٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلْکَٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone