تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

بَلا لَگْنا

مصیبت آنا، بپتا پڑنا

پِیچھے بَلا لَگْنا

مصیبت میں پڑنا .

بَھلا لَگنا

اچھا معلوم ہونا، موزوں ہونا، گوارا ہونا، پسند آنا، دل پسند ہونا، پھبنا، سجنا، زیب دینا

بَلا لَگانا

بلا لگنا کا تعدیہ

بَل لاگْنا

فرق ہونا

بَلا پِیچھے لَگنا

بلا پیچھے لگا نا کا لازم

بول لَگْنا

بول لگانا (رک) کا لازم .

بولی لَگانا

bid at an auction

بھالا لَگْنا

بھالے سے زخمی ہونا ، بھالے کا وار ہونا .

بول لَگانا

الزام دینا ، برا کہنا .

بَیل لَگانا

بیل جوتنا، بیلوں کے ذریعہ کھیت جوتنا

بٹا لگنا

بٹا لگانا کا لازم

بُرا لَگْنا

ناگوار ہونا، گراں گزرنا

بَلا لینا

رک : بلائیں لینا.

بَلا لانا

مصیبت میں پھن٘سانا ، آفت میں مبتلا کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلا لَگْنا کے معانیدیکھیے

بَلا لَگْنا

balaa lagnaa•बला लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَلا لَگْنا کے اردو معانی

  • مصیبت آنا، بپتا پڑنا

    مثال • اخبارات سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ بلا ہندوستان کو بھی لگ گئی ہے۔

  • کسی بری بات کی لت پڑ جانا

Urdu meaning of balaa lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat aanaa, biptaa pa.Dnaa
  • kisii barii baat kii lat pa.D jaana

बला लगना के हिंदी अर्थ

  • संकट आना, विपत्ति आना, संकट पड़ना

    उदाहरण • अख़बारात से मालूम होता है कि यह बला हिंदुस्तान को भी लग है।

  • किसी बुरी बात की लत पड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلا لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلا لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone