تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بَل کَرنا

اینٹھنا، اکڑنا، مغرور ہونا

بَل بَل کَرنا

قربان کرنا، صدقے کرنا

اَکَڑ بَل کَرْنا

سینہ ابھار کر چلنا.

کُھونْٹے کے بَل زور کَرنا

rely on someone's protection or power

بِل اَدا کرنا

فرد حساب کے بموجب روپیہ ادا کرنا

بِل جاری کَرْنا

کسی کے نام ہنڈی، ڈرافٹ یا چک کاٹنا

منہ کے بل آیا کرنا

اوندھے منہ گرنا

بِل اِرسال کرنا

فردِ حساب بھیجنا، لین دین اور حساب کتاب کا کاغذ بھیجنا

بِل پاس کرنا

حساب کی فرد مانی جانا، اور روپیہ ادا کرنے کا حکم ہونا، مسودہ قانون منظور ہوجانا

بِل کَیش کَرنا

چک وغیرہ بھنانا ، بل کے عوض بنک وغیرہ سے نقد روپیہ وصول کرنا

بَھلا کَرنا

سلوک کرنا، مہربانی کرنا، اچھا برتاؤ کرنا، خیرات کرنا

بَھلائی کَرنا

مہربانی کرنا، حسن سلوک کرنا

بالا کَرْنا

شہرت دینا، مقبول بنانا، رواج دینا، بلند کرنا

بال کرنا

گیند پھینکنا

بَیالا کَرنا

پُر غرور کرنا (دماغ وغیرہ کے لیے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَل کَرنا کے معانیدیکھیے

بَل کَرنا

bal karnaa•बल करना

محاورہ

مادہ: بَل

  • Roman
  • Urdu

بَل کَرنا کے اردو معانی

  • اینٹھنا، اکڑنا، مغرور ہونا
  • زور لگنا

Urdu meaning of bal karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • i.inThnaa, aka.Dnaa, maGruur honaa
  • zor lagnaa

English meaning of bal karnaa

  • be envious
  • show strength

बल करना के हिंदी अर्थ

  • ऐंठना, अकड़ना, घमंडी होना
  • ज़ोर लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone