تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال کرنا" کے متعقلہ نتائج

بال کرنا

گیند پھینکنا

بال پَریشان کرنا

بال کھول دینا، بال چھٹکانا، ماتم کا نشان ہے

بال سے بال جُدا کَرنا

باریک بات نکالنا، دقت آفرینی کرنا، موشگافی کرکے نکتہ پیدا کرنا

نو بال کَرنا

(کرکٹ) بولر کا خلاف قاعدہ گیند پھینکنا ، پچ پر کھینچی ہوئی لکیر سے باہر پانو نکال کر گیند پھینکنا ؛ ضابطے کے خلاف کوئی کام کرنا ۔

بال پَرِیْشاں کَرْنا

سر کے بالوں کا منتشر ہونا، انسان کا پریشانی کی حالت میں ہونا

بال بانْکا کَرْنا

تھوڑا سا (بھی) صدمہ یا نقصان پہنچانا، ادنیٰ آزار دینا

بال بِیکا کَرْنا

تھوڑا سا (بھی) صدمہ یا نقصان پہنچانا، ادنیٰ آزار دینا

بال سے جُدا کَرْنا

دقّت نظر سے کسی چیز کی تلاش کرنا، بڑے انہماک سے چھان بین کرنا، ایک ایک چیز الگ کرکے ڈھونْڈنا

بال صاف کرنا

بال مونڈنا

مُونچھ کے بال سِیدھے کَرنا

رک : مونچھوں پر تاؤ دینا .۔

دُھوپ میں بال سَفید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا، ناتجربہ کار رہنا

بال سے کھال جُدا کَرنا

باریک بات نکالنا، دقت آفرینی کرنا، موشگافی کرکے نکتہ پیدا کرنا

بال دُھوپ میں سَفید کَرنا

بڑھاپے تک نا تجربہ کار رہنا (بیشتر نفی میں مستعمل ہے)

دُھوپ میں بال سَپید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

ڈاڑھی کا ایک ایک بال کَرْنا

(دہلی) عزت بِگاڑنا، بے عزتی کرنا، داڑھی نوچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بال کرنا کے معانیدیکھیے

بال کرنا

baal karnaaबाल करना

  • Roman
  • Urdu

بال کرنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • گیند پھینکنا

Urdu meaning of baal karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gend phenknaa

बाल करना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • गेंद फेंकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بال کرنا

گیند پھینکنا

بال پَریشان کرنا

بال کھول دینا، بال چھٹکانا، ماتم کا نشان ہے

بال سے بال جُدا کَرنا

باریک بات نکالنا، دقت آفرینی کرنا، موشگافی کرکے نکتہ پیدا کرنا

نو بال کَرنا

(کرکٹ) بولر کا خلاف قاعدہ گیند پھینکنا ، پچ پر کھینچی ہوئی لکیر سے باہر پانو نکال کر گیند پھینکنا ؛ ضابطے کے خلاف کوئی کام کرنا ۔

بال پَرِیْشاں کَرْنا

سر کے بالوں کا منتشر ہونا، انسان کا پریشانی کی حالت میں ہونا

بال بانْکا کَرْنا

تھوڑا سا (بھی) صدمہ یا نقصان پہنچانا، ادنیٰ آزار دینا

بال بِیکا کَرْنا

تھوڑا سا (بھی) صدمہ یا نقصان پہنچانا، ادنیٰ آزار دینا

بال سے جُدا کَرْنا

دقّت نظر سے کسی چیز کی تلاش کرنا، بڑے انہماک سے چھان بین کرنا، ایک ایک چیز الگ کرکے ڈھونْڈنا

بال صاف کرنا

بال مونڈنا

مُونچھ کے بال سِیدھے کَرنا

رک : مونچھوں پر تاؤ دینا .۔

دُھوپ میں بال سَفید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا، ناتجربہ کار رہنا

بال سے کھال جُدا کَرنا

باریک بات نکالنا، دقت آفرینی کرنا، موشگافی کرکے نکتہ پیدا کرنا

بال دُھوپ میں سَفید کَرنا

بڑھاپے تک نا تجربہ کار رہنا (بیشتر نفی میں مستعمل ہے)

دُھوپ میں بال سَپید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

ڈاڑھی کا ایک ایک بال کَرْنا

(دہلی) عزت بِگاڑنا، بے عزتی کرنا، داڑھی نوچنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بال کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بال کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone