تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکَّر" کے متعقلہ نتائج

بَکَّر

(قندسازی) تاربند قوام جس کی بیڑی جم جاءے یعنی جس چیز پر شکر چڑھائی جاءے اس پر ایک غالاف سا بن جائے۔

بَکْر

فرضی نام کوئی یا کسی کے معنی میں (عموماً زید کے ساتھ مستعمل)

بِکْر

دوشیزہ، کنْواری

بَکَر

بکرا

بَقَر

گائے، بیل

بِکْر ٹُوٹنا

ازالۂ بکارت کرنا، کنواری عورت کے ساتھ پہلی مرتبہ ہم بستر ہونا

بِکْر نِگاہ

वह नायिका जिसे अभी हाव-भाव न आते हों।

بِکْر توڑنا

عورت کے ساتھ پہلی دفعہ جماع کرنا، بکارت زائل کرنا

بِکْر دار

کنْواری، جس کی بکارت زائل نہ ہوئی ہو

بَکَر کُود مچانا

اچھلنا کودنا

بَکَر بَکَر چَبانا

بکریوں کی طرح اناپ شناپ منھ بھر لینا آواز کے ساتھ جلدی جلدی چبانا یا کھانا(بطور استہزا مستعمل)

بَکَر قَصّاب

بکری ذبح کرنے اور اس کا گوشت بیچنے والا

بَکَر کُود

بکروں کی طرح اچھل کود

بَکَر کُود کرنا

اچھلنا کودنا

بَکَر بَکَر کھانا

بکریوں کی طرح اناپ شناپ منھ بھر لینا آواز کے ساتھ جلدی جلدی چبانا یا کھانا(بطور استہزا مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکَّر کے معانیدیکھیے

بَکَّر

bakkar•बक्कर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَکَّر کے اردو معانی

  • (قندسازی) تاربند قوام جس کی بیڑی جم جاءے یعنی جس چیز پر شکر چڑھائی جاءے اس پر ایک غالاف سا بن جائے۔

Urdu meaning of bakkar

  • Roman
  • Urdu

  • (qand saazii) taarabnad qavaam jis kii bii.Dii jam jaa.e yaanii jis chiiz par shukr cha.Dhaa.ii jaa.e is par ek Gaalaaf saabun jaaye

बक्कर के हिंदी अर्थ

  • (चीनी) गन्ने के रस की गाढ़ी चाशनी जिसकी पपड़ी जम जाए अर्थात जिस चीज़ पर चीनी चढ़ाई जाए उस पर एक आवरण सा बन जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone