تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکھانْنا" کے متعقلہ نتائج

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

کُل بَکھانْنا

کسی خاندان کی تعریف و توصیف کرنا، کسی خاندان کا نسب نامہ پڑھنا؛ خوشامد کی تعریف کرنا؛ تمام خاندان کو برا بھلا کہنا؛ کسی کے بڑوں کو بُرا کہنا.

کَتھا بَکھانْنا

کتھا بانچنا، وعظ کرنا، تفسیر و تشریح کرنا

کُلی بَکھانْنا

(ہندو) کسی کے بزرگوں کا ذکر بڑائی سے کرنا ، تعریف کرنا ؛ (طنزاً) کسی کے باپ دادا کو گالیاں دینا ؛ بُرائی کرنا .

اَتّے پَتّے بَکھانْنا

عیب جوئی کرنا ، برائی بیان کرنا ، عیوب کھولنا ۔

بُری بَسْت بَکھانْنا

عیب بیان کرنا ، کس کی برائیوں کو طشت از بام کرنا

گِن گِن کے بَکھانْنا

چُن چُن کر ہر ایک کو گالیاں دینا.

گِن گِن کَر بَکھانْنا

چُن چُن کر ہر ایک کو گالیاں دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکھانْنا کے معانیدیکھیے

بَکھانْنا

bakhaananaaबखानना

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

بَکھانْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بات کرنا، گفتگو کرنا
  • بیان کرنا، تشریح کرنا، تفصیل سے کہنا
  • برا بھلا کہنا، بیان کرنا
  • تعریف کرنا، اچھے لفظوں میں ذکر کرنا

Urdu meaning of bakhaananaa

  • Roman
  • Urdu

  • baat karnaa, guftagu karnaa
  • byaan karnaa, tashriih karnaa, tafsiil se kahnaa
  • buraa bhala kahnaa, byaan karnaa
  • taariif karnaa, achchhe lafzo.n me.n zikr karnaa

English meaning of bakhaananaa

Verb

  • expound, explain, declare
  • praise
  • revile, abuse

बखानना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • तारीफ या प्रशंसा करना।
  • विस्तारपूर्वक कहना या वर्णन करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

کُل بَکھانْنا

کسی خاندان کی تعریف و توصیف کرنا، کسی خاندان کا نسب نامہ پڑھنا؛ خوشامد کی تعریف کرنا؛ تمام خاندان کو برا بھلا کہنا؛ کسی کے بڑوں کو بُرا کہنا.

کَتھا بَکھانْنا

کتھا بانچنا، وعظ کرنا، تفسیر و تشریح کرنا

کُلی بَکھانْنا

(ہندو) کسی کے بزرگوں کا ذکر بڑائی سے کرنا ، تعریف کرنا ؛ (طنزاً) کسی کے باپ دادا کو گالیاں دینا ؛ بُرائی کرنا .

اَتّے پَتّے بَکھانْنا

عیب جوئی کرنا ، برائی بیان کرنا ، عیوب کھولنا ۔

بُری بَسْت بَکھانْنا

عیب بیان کرنا ، کس کی برائیوں کو طشت از بام کرنا

گِن گِن کے بَکھانْنا

چُن چُن کر ہر ایک کو گالیاں دینا.

گِن گِن کَر بَکھانْنا

چُن چُن کر ہر ایک کو گالیاں دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکھانْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکھانْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone