تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَجُلّا" کے متعقلہ نتائج

بَجُلّا

بازؤوں کا ایک زیور جو اوپری حصے میں پہنا جاتا ہے، بازوبند

بِجْلی

(کشتی) ایک دانْو کا نام جس میں پہلوان اپنا داہنا ہاتھ حریف کی گردن پر رکھ کر اپنی طرف کھینْچتا ہے اور ساتھ ہی جھک کر حریف کی ران پکڑ کر اپنی طرف کھینْچتھا ہوا داہنی طرف مڑ جاتا ہے جس سے حریف زمین پر چت گر جاتا ہے

بِجالا

بیج سے بھرا ہوا، بہت بیجوں والا

بَیجِْلا

ایک سیاہ قسم کی دال

بِجَیلا

بیجوں سے بھرا ہوا ، بیج والا پھل

بَولا

(لفظاً) زبان سے بات نکلنے کا عمل، زبانی معاہدہ جو زمیندار اور کاشتکار کے درمیان ہو

بَھلا

خوب، بہتر (کسی اعتبار سے) پسندیدہ، موزوں، اچھا

بُجھا

افسردہ، مکدر اور بے خواہش

بَدْلا

انتقام، تبدیل کیا، سزا، پاداش، تاوان، جزا

بدلہ

رک : بدلا

بَلا

آزمائش، ابتلا

بَلَہ

بے وقوفی، کم عقلی

بَجْیا

باجی کی تصغیر، بڑی بہن، بہن، بڑی آپا

بَجْنا

بجانا کا لازم

بَجَیّا

بجانے والا ، سازندہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَجُلّا کے معانیدیکھیے

بَجُلّا

bajullaa•बजुल्ला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَجُلّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بازؤوں کا ایک زیور جو اوپری حصے میں پہنا جاتا ہے، بازوبند

Urdu meaning of bajullaa

  • Roman
  • Urdu

  • baazu.o.n ka ek zevar jo u.uprii hisse me.n pahna jaataa hai, baazuuband

English meaning of bajullaa

Noun, Masculine

  • an ornament worn on the upper arm, armlet

बजुल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • त्वचा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَجُلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَجُلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone