تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیعانَۂ دِل" کے متعقلہ نتائج

بَیعانَۂ دِل

دل/محبت کے لین دین میں طے شدہ زر ثمن کا کچھ حصّہ جو تکمیل معاملہ سے پہلے بطور پیشگی دیا جائے

بِینا دِل

وہ شخص جس کا دل باطنی نور سے روشن ہو

بِن دُھلی دال

وہ دال جسے کچھ دیر بھگو کے اس کے چھلکے نہ اتارے گئے ہوں، چھلکے والی دال۔

دِل کو بھانا

پسندِ خاطر ہونا

بَنیْے کا دِل کِتنْا

بنیا دل کا کمزور ہوتا ہے، بنیے کی بزدلی مشہور ہے

گَھر کی مُرْغی کا دال بَن جانا

رک: گھر کی مرغی دال برابر.

آدھی بات سن پائیں تو ایک ایک کی چار چار دل سے بنائیں

بہت چالاک اور شریر آدمی ہی شرارت کی باتیں دل سے گھڑ لیتے ہیں

تُجھ پڑَے جو حادْثَہ دِل میں مَت گَھبْرا جَب سائیں کی ہو دَیا کام تُرَت بَن جا

اگر مصیبت پڑے تو گھبرانا نہیں چاہیے خدا کی مہربانی ہو تو سب کام درست ہوجائیں گے

دُولہا بَنے بَیٹھے رَہنا

دِل جَل بُھن کَر کَباب ہونا

رک : دل جل کر کباب ہونا.

دِل کا پَھپھولا پھُوٹ بَہْنا

حسرت نکلنا ، بھڑاس نِکلنا

دِل کی گِرَہ بَن جانا

عمر بھر کی خلش ہو جانا، مستقل آزار کا سبب ہونا

تین بلائے تیرہ آئے سنو گیان کی بانی، راگھو چیتن یوں کہے تم دو دال میں پانی

جَس دُولہا تس بَنی بَرات

جیسا دولہا ویسی برات ، رک : جسی روح ویسے فرشتے

دُولہا بَنے بَیٹھا رَہْنا

عزّت و وقار کے ساتھ بیٹھے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیعانَۂ دِل کے معانیدیکھیے

بَیعانَۂ دِل

bai'aana-e-dil•बै'आना-ए-दिल

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

بَیعانَۂ دِل کے اردو معانی

  • دل/محبت کے لین دین میں طے شدہ زر ثمن کا کچھ حصّہ جو تکمیل معاملہ سے پہلے بطور پیشگی دیا جائے

Urdu meaning of bai'aana-e-dil

  • Roman
  • Urdu

  • dil/muhabbat ke len den me.n tayashudaa zar suman ka kuchh hissaa jo takmiil mu.aamlaa se pahle bataur peshgii diyaa jaaye

English meaning of bai'aana-e-dil

  • earnest money in a transaction of heart

बै'आना-ए-दिल के हिंदी अर्थ

  • दिल के एक लेन-देन में बयाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیعانَۂ دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیعانَۂ دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone