تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہِیر بُنْگاہ" کے متعقلہ نتائج

بَہِیر بُنْگاہ

فوج کا سفری ساز و سامان، شاگرد پیشہ، ڈیرہ، خیمہ وغیرہ

بَہِیر و بَنْگاہ

بہیر بنگاہ، بہیر و بھنگا، فوج کے شاگرد پیشہ اور خیمہ و خرگاہ

بِھیڑ بُنْگاہ

لشکر کے مال و اسباب

بَھنگِیاں دَر باغ رَفْتَنْد بیر و گُٹْھلی سَب رَوا

نشے کی حالت میں ہر چیز کھا لی جاتی ہے، نشے کی حالت میں ہر کام معقول نا معقول ہوسکتا ہے

باہَر مِیاں اَبّے تَبّے گَھر میں بُھونی بَھنْگ نَہِیں

مفلس اور ظاہری نمود والے ہیں

گَھر میں بھونی بھان٘گ نَہِیں اَور باہَر نیوتے سات

گَھر میں بھونی بھان٘گ نَہِیں اَور باہَر نیوتے سات

بَہِیڑ بُھنْگاہ

فوج کا سفری ساز و سامان، شاگرد پیشہ، ڈیرہ، خیمہ وغیرہ

بِھیڑ بَنْگا

لشکر کے مال و اسباب

بَہِیڑ بُھنْگا

فوج کا سفری ساز و سامان، شاگرد پیشہ، ڈیرہ، خیمہ وغیرہ

باری بَنانا

یکے بعد دیگرے کام کے لیے ترتیب اور نمبر مقرر کرنا

بھیس بَنانا

دوسرے کی وضع اختیار کرنا، روپ بھرنا، سوانگ بھرنا

بَھگْڑا بیر

(لفظاً) سڑا ہوا بیر (کنایۃً) پیر فرتوت.

تپے جیٹھ تو برکھا ہو بھر پیٹ

اگر جیٹھ کے مہینے میں گرمی سخت پڑے تو بارش بہت ہوتی ہے

ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنانا پڑتا ہے

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہِیر بُنْگاہ کے معانیدیکھیے

بَہِیر بُنْگاہ

bahiir-bu.ngaah•बहीर-बुंगाह

  • Roman
  • Urdu

بَہِیر بُنْگاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فوج کا سفری ساز و سامان، شاگرد پیشہ، ڈیرہ، خیمہ وغیرہ

Urdu meaning of bahiir-bu.ngaah

  • Roman
  • Urdu

  • fauj ka safrii saaz-o-saamaan, shaagird peshaa, Deraa Khemaa vaGaira

बहीर-बुंगाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सैन्य यात्रा का उपकरण, नौकर-चाकर के रहने का आवास, डेरा, ख़ेमा आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہِیر بُنْگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہِیر بُنْگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone