تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھگْڑا بیر" کے متعقلہ نتائج

بَھگْڑا بیر

(لفظاً) سڑا ہوا بیر (کنایۃً) پیر فرتوت.

لے پَڑوسَن جھونْپْڑا نِت اُٹھ کَرتی راڑ آدھا بَگَڑ بُہارتی سارا بَگَڑ بُہار

(عور) لڑاکا اور جھگڑالو ہمسائے سے الگ ہوتے وقت کہتی ہیں کہ تو ہمیشہ تکرار فساد کرتا تھا اب تو ہی رہ اے پڑوسن جھونپڑی سنبھال ، تو روز جھگڑتی تھی اب آدھی کے بجائے ساری سنبھال .

کال باگْڑے دِیجے اور بُرا بامَن سے ہو

قحط ہمیشہ باگڑے کے علاقے سے شروع ہوتا ہے اوربرہمن سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے .

تَدْبِیرسے قِسْمَت کی بُرائی نَہِیں جاتی ، بِگْڑی ہُوئی تَقْدیِر بَنائی نَہِیں جاتی

اگر قسمت بری ہو تو انسان لاکھ تدبیر کرے کچھ نہیں ہوتا

کال باگْڑے اُپْجے اور بُرا بامَن سے ہو

قحط ہمیشہ باگڑے کے علاقے سے شروع ہوتا ہے اوربرہمن سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے .

رانڈ، بھانڈ، سانڈ بِگڑے بُرے

The rage of woman, a player and a bull is something is very careful.

لے پَڑوسَن جھونْپْڑا نِت اُٹھ کَرتی راڑ آدھا بَگَڑ بُھارتی سارا بَگَڑ بُھار

(عور) لڑاکا اور جھگڑالو ہمسائے سے الگ ہوتے وقت کہتی ہیں کہ تو ہمیشہ تکرار فساد کرتا تھا اب تو ہی رہ اے پڑوسن جھونپڑی سنبھال ، تو روز جھگڑتی تھی اب آدھی کے بجائے ساری سنبھال .

رانڈ بھانڈ ، سانڈ بِگْڑے بُرے

ان (تینوں) سے بگاڑنی نہیں چاہیے نہ زیادہ اذیّت پہنچاتے ہیں تینوں غصے میں ہوں تو نقصان پہن٘چاتے ہیں اس لیے ان سے بنا کر رکھنی چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھگْڑا بیر کے معانیدیکھیے

بَھگْڑا بیر

bhag.Daa-ber•भग्ड़ा-बेर

  • Roman
  • Urdu

بَھگْڑا بیر کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) سڑا ہوا بیر (کنایۃً) پیر فرتوت.

Urdu meaning of bhag.Daa-ber

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) sa.Daa hu.a biir (kanaa.en) piire fartuut

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھگْڑا بیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھگْڑا بیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone