تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہار کِھلنا" کے متعقلہ نتائج

بَہار کِھلنا

پھولوں کا کھلنا، سوسبز ہونا، رونق ہونا

بار کُھلْنا

بار کھولنا (رک) کا لازم.

بَہْرَہ کُھلْنا

قسمت جاگنا

بار کھولْنا

پڑاو پر اترنا ، لادو سورای سے سامان اتارنا ، تجارتی سامان گٹھری صندوق وغیرہ سے نکالنا.

بَھرّا کُھلنا

حوصلہ ہونا، جھجک دور ہونا، بڑھاوا ملنا

باعِث کُھلنا

وجہ ظاہر ہونا

بارا کھول٘نا

(تارکشی) جنتری کو صاف کرنا اور سوراخ بنانا

بات کُھلْنا

راز فاش ہو جانا، شہرت ہونا، بات پھوٹنا

بات کَھلْنا

کسی بات یا معاملے کا ناگوار گزرنا ، ناپسند ہونا.

بال کُھلْنا

جوڑا کھل کر بالوں کا بکھرنا

بھاگ کُھلْنا

خوش بخت ہونا، قسمت کھلنا، اچھے دن آنا، مراد بر آنا

آٹے دال کا بھاؤ کا کھلنا

قدر معلوم ہونا، دنیا کے نشیب و فراز کا حال معلوم ہونا

آٹے دال کا بھاو کُھلْنا

دنیا کے نشیب و فراز سے سابقہ پڑنا، غفلت میں یکایک پریشانی سے دوچار ہونا، راحت کے بعد مصیبت میں پنسنےسے ہوش و حواس اڑ جانا

بھید بھاؤ کُھلنا

بھید ظاہر ہونا، دل کی بات کھلنا، منشا ظاہر ہونا

آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لیئے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دیئے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہار کِھلنا کے معانیدیکھیے

بَہار کِھلنا

bahaar khilnaa•बहार खिलना

محاورہ

دیکھیے: بَہار پُھولْنا

  • Roman
  • Urdu

بَہار کِھلنا کے اردو معانی

  • پھولوں کا کھلنا، سوسبز ہونا، رونق ہونا

Urdu meaning of bahaar khilnaa

  • Roman
  • Urdu

  • phuulo.n ka khulnaa, sau sabaz honaa, raunak honaa

बहार खिलना के हिंदी अर्थ

  • फूलों का खुलना, हरा-भरा होना, रौनक़ होना, सौंदर्य होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہار کِھلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہار کِھلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone