تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بار کھولْنا" کے متعقلہ نتائج

بار کھولْنا

پڑاو پر اترنا ، لادو سورای سے سامان اتارنا ، تجارتی سامان گٹھری صندوق وغیرہ سے نکالنا.

بار کُھلْنا

بار کھولنا (رک) کا لازم.

بَہار کِھلنا

پھولوں کا کھلنا، سوسبز ہونا، رونق ہونا

بارا کھول٘نا

(تارکشی) جنتری کو صاف کرنا اور سوراخ بنانا

بَہْرَہ کُھلْنا

قسمت جاگنا

بَھرّا کُھلنا

حوصلہ ہونا، جھجک دور ہونا، بڑھاوا ملنا

آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لیئے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دیئے

آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دے

سب کام چھو ڑ کر یعنی خشوع خضوع کے ساتھ خدا کو یاد کرو تو نجات حاصل ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بار کھولْنا کے معانیدیکھیے

بار کھولْنا

baar kholnaa•बार खोलना

  • Roman
  • Urdu

بار کھولْنا کے اردو معانی

  • پڑاو پر اترنا ، لادو سورای سے سامان اتارنا ، تجارتی سامان گٹھری صندوق وغیرہ سے نکالنا.

Urdu meaning of baar kholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pa.Daav par utarnaa, laaduu soraa.e se saamaan utaarnaa, tijaaratii saamaan gaThrii sanduuq vaGaira se nikaalnaa

बार खोलना के हिंदी अर्थ

  • पड़ाव पर उतरना, लादू सवारी से सामान उतारना, व्यावसायिक सामग्री गठरी या संदूक़ आदि से निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بار کھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بار کھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone