تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَگولْیا" کے متعقلہ نتائج

بَگولْیا

پودوں کی ایک بیماری جس سے پتوں اور شاخوں پر سفید پھپوندی جم جاتی ہے

بَگَلْیا

فسادی، مفسد

بَگُولا

گرد و غبار لیے ہوئے چکر کھاتی ہوئی ہوا، وہ ہوا جو خلا کی وجہ سے چکر کھا کر بند ہوتی ہے، گرد باد، بونڈر

بَگولا

بَگُولہ

بَھولیا

ہجرے کی طرح کی لیکن اس سے کسی قدر چھوٹی ناؤ جو اوپر سے ڈھکی ہوئی ہوتی ہے

بَتولیا

باتونی، باتیں بنانے والا

بَگلا

ایک آبی پرندہ، ایک آبی دراز گردن پرند کا نام جو اکثر پانی کے کنارے پر رہتا ہے اور مچھلیاں پکڑ کر کھاتا ہے

بَگُلی

اوپر سے خاکی اندر سے سفید پروں والا دیسی بگلا جس کا قد کوّے کے برابر ہوتا ہے

بَگُلَہ

ایک آہی پرند جس کا رنگ نہایت سفید اور گردن لمبی ہوتی ہے اکثر پانی کے کنارے رہتا اور مچھلیاں پکڑکر کھاتا ہے

بَھگْلِیا

دغا باز، مکار، فریبی، ٹھگ، دھوکے باز، ریاکار، نیم حکیم، عطائی، بناوٹی حکیم، کٹھ بید

بَگھیلا

۱. رک : بھاگیل معنی نمبر۱.

بَگُھولا

رک : بگولا

بَگیلا

شیر کا بچہ ، بگھیلا

بِچَولیا

وہ شخص جو بیچ میں پڑ کر کوئی کام کرائے، دلال یا ثالث

اردو، انگلش اور ہندی میں بَگولْیا کے معانیدیکھیے

بَگولْیا

bagolyaa•बगोल्या

  • Roman
  • Urdu

بَگولْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پودوں کی ایک بیماری جس سے پتوں اور شاخوں پر سفید پھپوندی جم جاتی ہے

Urdu meaning of bagolyaa

  • Roman
  • Urdu

  • paudo.n kii ek biimaarii jis se patto.n aur shaaKho.n par safaid phapondii jam jaatii hai

बगोल्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पौधों का एक रोग जिस से पत्तों और शाखाओं पर सफ़ेद फफूँदी जम जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَگولْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَگولْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone