تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَگھارنا" کے متعقلہ نتائج

بَگھارنا

گھی یا تیل مین پیاز لہسن یا زیرے وغیرہ میں داغ کرکے ترکاری یا دال وغیرہ میں ڈالنا، چھونکنا، تڑکا دینا

مَسْئَلَہ بَگھارنا

ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو خود تو دینی مسائل کا عامل نہ ہو مگر دوسروں کو نصیحت کرتا پھرے ، وعظ کرنا ، مذہبی باتیں کرنا

نَخْرَہ بَگھارنا

ناز کرنا، چوچلا دکھانا، اِترانا، بہانہ کرنا، حیلہ کرنا، نخرا بگھارنا

ہَنڈِیا بَگھارنا

گھی یا تیل میں پیاز کڑکڑا کر دال میں ڈالنا ، داغ کرنا ، مسالے کو گھی میں بھون کر ترکاری گوشت وغیرہ کی ہنڈیا میں ڈالنا

عِشْق بَگھارنا

عشق کا دعویٰ کرنا.

اَلْفاظ بَگھارنا

نثر یا نظم میں مشکل لغت اور مغلق الفاظ استعمال کرنا

نَخْرے بَگھارنا

رک : نخرا بگھارنا ۔

مَنطِق بَگھارنا

باتیں بنانا، حجت کرنا، مین میخ نکالنا

اُلٹی مَنطِق بَگھارنا

be unreasonable

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone