تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغَل میں لے کر بَیٹھنا" کے متعقلہ نتائج

بَغَل میں لے کر بَیٹھنا

ہم آغوش کرنا، گود میں لینا

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

مُنہ میں سونا ڈال کَر بَیٹھنا

بالکل چپ رہنا ، کچھ نہ کہنا نیز ہاتھ پانو بالکل نہ چلانا ، دوڑ دھوپ نہ کرنا ، مایوس ہوجانا ۔

بَسْت لے کَر بَیٹھنا

امان لینے کی غرض سے کسی جگہ جاکر بیٹھ رہنا

مُنہ میں سونے کا چَمچَہ لے کَر پَیدا ہونا

بہت امیر گھرانے کا فرد ہونا ، بچپن سے نہایت مال دار ہونا ۔

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

ہَلدی کی گِرَہ لے کَر پَنساری بَن بَیٹھنا

boast despite meagre resources, presume a great deal

گُھنْگُنِیاں مُنْہ میں بَھر کَر بَیٹھنا

۔(کنایۃً) خاموشی اختیار کرنا۔ چپ سادھنا۔ ؎

مُٹّھی میں لے کَر چَلنا

اختیار یا قبضے میں رکھنا ، بس میں لینا

مُنہ میں چاندی کا چَمچا لے کَر پَیدا ہونا

نہایت امیر گھرانے میں پیدا ہونا ، نسلاً دولت مند ہونا ، پوتڑوں کا رئیس ہونا ۔

سُونٹھ کی ناس لَے کَر بَیٹھنا

خاموشی اِختیار کرنا ، گھنّی سادھنا ، بات نہ پُوچھنا ، لاتعلق ہوجانا.

سات پَردوں میں چُھپ کَر بَیٹھنا

ایسی جگہ چھپ کر رہنا کہ پتہ نہ لگے

نَہ کوئی آتا تھا نَہ کوئی جاتا تھا، نَہ کوئی گود میں لے کَر مُجھے سُلاتا تھا

ایسی بات کہنا جس سے ہر کوئی اپنی مرضی کا مطلب نکال سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغَل میں لے کر بَیٹھنا کے معانیدیکھیے

بَغَل میں لے کر بَیٹھنا

baGal me.n lekar baiThnaaबग़ल में ले कर बैठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَغَل میں لے کر بَیٹھنا کے اردو معانی

  • ہم آغوش کرنا، گود میں لینا
  • پہلو میں بیٹھنا، ہمکنار ہونا

Urdu meaning of baGal me.n lekar baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ham aaGosh karnaa, god me.n lenaa
  • pahluu me.n baiThnaa, hamaknaar honaa

बग़ल में ले कर बैठना के हिंदी अर्थ

  • आलिंगन करना, गले लगाना, गोद में लेना
  • बग़ल में बैठना, पहलू में बैठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَغَل میں لے کر بَیٹھنا

ہم آغوش کرنا، گود میں لینا

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

مُنہ میں سونا ڈال کَر بَیٹھنا

بالکل چپ رہنا ، کچھ نہ کہنا نیز ہاتھ پانو بالکل نہ چلانا ، دوڑ دھوپ نہ کرنا ، مایوس ہوجانا ۔

بَسْت لے کَر بَیٹھنا

امان لینے کی غرض سے کسی جگہ جاکر بیٹھ رہنا

مُنہ میں سونے کا چَمچَہ لے کَر پَیدا ہونا

بہت امیر گھرانے کا فرد ہونا ، بچپن سے نہایت مال دار ہونا ۔

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

ہَلدی کی گِرَہ لے کَر پَنساری بَن بَیٹھنا

boast despite meagre resources, presume a great deal

گُھنْگُنِیاں مُنْہ میں بَھر کَر بَیٹھنا

۔(کنایۃً) خاموشی اختیار کرنا۔ چپ سادھنا۔ ؎

مُٹّھی میں لے کَر چَلنا

اختیار یا قبضے میں رکھنا ، بس میں لینا

مُنہ میں چاندی کا چَمچا لے کَر پَیدا ہونا

نہایت امیر گھرانے میں پیدا ہونا ، نسلاً دولت مند ہونا ، پوتڑوں کا رئیس ہونا ۔

سُونٹھ کی ناس لَے کَر بَیٹھنا

خاموشی اِختیار کرنا ، گھنّی سادھنا ، بات نہ پُوچھنا ، لاتعلق ہوجانا.

سات پَردوں میں چُھپ کَر بَیٹھنا

ایسی جگہ چھپ کر رہنا کہ پتہ نہ لگے

نَہ کوئی آتا تھا نَہ کوئی جاتا تھا، نَہ کوئی گود میں لے کَر مُجھے سُلاتا تھا

ایسی بات کہنا جس سے ہر کوئی اپنی مرضی کا مطلب نکال سکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغَل میں لے کر بَیٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغَل میں لے کر بَیٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone