تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیْے" کے متعقلہ نتائج

بَیْے

نقصان ، ٹوٹا ، ضرر ؛ خرچ ؛ تقسیم ؛ استعمال ؛ فضول خرچی

بَھیے

خطرہ

بَھے

بیماری ، مرض .

بَنِیے

ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے ، ویش ، غلے اور پرچون کی تجارت کرنے والا ہندو ، بقال

بَیّاع

بیچنے والا، دلال، نیلام کرنے والا

بَٹّے

بٹا کی جمع اور مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

بَیں

بایاں

بَییا

رک : بیا

بَڑے

بڑا کی مغیرہ صورت یا جمع، ترکیبات میں مستعمل، یہ بزرگ، مربـّی، سرپرست

بَسے

آباد ہونے یا بسنے کی حالت یا عمل

بُرے

برا کی محرف صورت، ترکیبات میں مستعمل، بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو

بَچّے

’بچہ‘ کی محرف صورت اور ترکیبات میں مستعمل، بچے، بابو، ننھے

بَلے

جی ہاں، کلمئہ ایجاب

بِیچ

باہم ، آپس میں ، (مجازاً) آپس کی بات میں (عموماً "میں" کے ساتھ)

بَیع

فروخت، بِکری، بیچنےکاعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیْے کے معانیدیکھیے

بَیْے

ba.e•बय

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَیْے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نقصان ، ٹوٹا ، ضرر ؛ خرچ ؛ تقسیم ؛ استعمال ؛ فضول خرچی

Urdu meaning of ba.e

  • Roman
  • Urdu

  • nuqsaan, TuuTaa, zarar ; Kharch ; taqsiim ; istimaal ; phuzuulkharchii

بَیْے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیْے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیْے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone