تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدھائی" کے متعقلہ نتائج

بَدھائی

بچے کی پیدائش یا کسی کی شادی وغیرہ کے موقع پر مبارکباد

بَدھائی ہو

congratulations!

بَدھائی کرنا

مبارکباد کا جشن منعقد کرنا ، مبارکی کے گیت گوانا .

بَدھائی دینا

مبارکباد دینا .

بَدھائی مانگنا

پیدائش یا شادی کے موقع پر انعام یا بخشش کا سوال کرنا .

کَہِیں بَدھائی

اس کے قول و قرار پر کوئی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ہے ، بہت ہی بے اعتبارا ہے ، ایک بات پر قائم رہنے والا نہیں ، کسی کو سائی کسی کو بدھائی.

سائی بَدھائی

جوڑ توڑ ، جھوٹے تسلّی دِلاسے.

گِیت بَدھائی

پیدائش کا گانا

اَسّی سائی اَسے بَدھائی

ایک شخص کا امید دلا کر دوسرے سے معاملہ کر لینے کے موقع پر مستعمل

اِسے سائی ، اُسے بَدھائی

promising things with one and dealing with the other, double-dealing, duplicity

کِسی سے سائی کِسی کو بَدھائی

اس وعدہ خلاف اور جھوٹے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو وعدہ کسی سے کرے اور کام کسی اور کا کرے

ایک کو سائی دوسرے کو بَدھائی

کسی سے وعدہ کرنا اور دوسرے کو دے دینا

ایک کَو سائی ایک کو بَدھائی

کسی سے وعدہ کرنا اور دوسرے کو دے دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدھائی کے معانیدیکھیے

بَدھائی

badhaa.iiबधाई

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَدھائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچے کی پیدائش یا کسی کی شادی وغیرہ کے موقع پر مبارکباد
  • بالیدگی، بڑھوتری، افزونی
  • خوشی، چہل پہل، آنند، جشن مسرت
  • مبارکباد کا گیت
  • نسل کی ترقی، نسل، اولا، بچہ ہونے کی امید
  • پر وہ اقدام یا پیغام جو کسی عزیز یا دوست کی خوشی میں دلی مسرت کے اظہار کے لیے کیا جائے
  • خوشی کی تقریب کا شادبانہ، باجا گجا
  • وہ تحفہ جو زچہ کو چھٹی یا چلے میں دیا جائے
  • کپڑوں کا جوڑا جو بچے کی ولادت پر مولود کے لیے یا شادی کی تقریب میں دولہا یا دلہن کے لئے بھیجا جائے
  • وہ انعام جو کسی خوشی کی تقریب میں ملازمین وغیرہ کو یا اعزا کو دیا جائے

شعر

English meaning of badhaa.ii

Noun, Feminine

  • congratulation
  • congratulating some on happy occasions
  • wishing good luck
  • gift, gifts given to newborn and mother
  • award

बधाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बधाई, मुबारकबाद, अभिनंदन
  • किसी की उन्नति या भाग्योदय होने अथवा किसी के यहां कोई मांगलिक अथवा शुभ कार्य होने पर प्रसन्नतापूर्वक उसका किया जानेवाला अभिनंदन और उसके प्रति प्रकट की जानेवाली शुभ-कामना। यह कहना कि हम आपके अमुक अच्छे काम या बात से बहुत प्रसन्न हुए हैं, और आपकी इसी प्रकार की उन्नति या वृद्धि की हार्दिक कामना करते हैं। मुबारकबाद। (कांग्रे चुलेशनस्) जैसे-किसी के यहाँ पुत्र का जन्म या विवाह होने पर या ' किसी के प्रतिष्ठित पद पर पहुँचने अथवा कोई बहुत बड़ा काम करने या सफल-मनोरथ होने पर उसे बधाई देना। क्रि० प्र०-देना।--मिलना।
  • कपड़ों का जोड़ा जो बच्चे की विलादत पर मौलूद के लिए या शादी की तक़रीब में दूलहा या दुल्हन के लिए भेजा जाये
  • किसी शुभ अवसर पर अथवा किसी अच्छे कार्य के पूर्ण होने पर दिया जाने वाला संदेशा; मुबारकबाद
  • पर वो इक़दाम या पैग़ाम जो किसी अज़ीज़ या दोस्त की ख़ुशी में दिल्ली मुसर्रत के इज़हार के लिए किया जाये
  • शुभ अवसर पर गाया जाने वाला गाना; मंगलाचार
  • बच्चे की पैदाइश या किसी की शादी वग़ैरा के मौक़ा पर मुबारकबाद
  • बढ़ने की अवस्था, क्रिया या भाव। बढ़ती। वृद्धि।
  • बधावा; उत्सव
  • नसल की तरक़्क़ी, नसल, ऊला , बच्चा होने की उम्मीद
  • मुबारकबाद का गीत
  • उक्त शुभ अवसर पर संबंधियों को दिया जाने वाला धन।
  • बालीदगी, बढ़ोतरी, अफ़्ज़ूनी
  • वो तोहफ़ा जो ज़च्चा को छुट्टी या चले में दिया जाये
  • वो इनाम जो किसी ख़ुशी की तक़रीब में मुलाज़मीन वग़ैरा को या आज़ा को दिया जाये
  • ख़ुशी की तक़रीब का शाद बाना, बाजा गजा
  • ख़ुशी, चहल पहल, आनंद, जश्न मुसर्रत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَدھائی

بچے کی پیدائش یا کسی کی شادی وغیرہ کے موقع پر مبارکباد

بَدھائی ہو

congratulations!

بَدھائی کرنا

مبارکباد کا جشن منعقد کرنا ، مبارکی کے گیت گوانا .

بَدھائی دینا

مبارکباد دینا .

بَدھائی مانگنا

پیدائش یا شادی کے موقع پر انعام یا بخشش کا سوال کرنا .

کَہِیں بَدھائی

اس کے قول و قرار پر کوئی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ہے ، بہت ہی بے اعتبارا ہے ، ایک بات پر قائم رہنے والا نہیں ، کسی کو سائی کسی کو بدھائی.

سائی بَدھائی

جوڑ توڑ ، جھوٹے تسلّی دِلاسے.

گِیت بَدھائی

پیدائش کا گانا

اَسّی سائی اَسے بَدھائی

ایک شخص کا امید دلا کر دوسرے سے معاملہ کر لینے کے موقع پر مستعمل

اِسے سائی ، اُسے بَدھائی

promising things with one and dealing with the other, double-dealing, duplicity

کِسی سے سائی کِسی کو بَدھائی

اس وعدہ خلاف اور جھوٹے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو وعدہ کسی سے کرے اور کام کسی اور کا کرے

ایک کو سائی دوسرے کو بَدھائی

کسی سے وعدہ کرنا اور دوسرے کو دے دینا

ایک کَو سائی ایک کو بَدھائی

کسی سے وعدہ کرنا اور دوسرے کو دے دینا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone