تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑْھ کا" کے متعقلہ نتائج

بَڑْھ کا

بڑھیا ، اعلیٰ درجے کا ، بیش قیمت

بَڑا کام

ضروری کام، جلدی کا کام، زیادہ کام

بَڑا کھانا

کسی خاص حلقے یا محکمے کے کل ادنیٰ و اعلیٰ کی دعوت عام

بَڑا کام کیا

(طنزاً) خاک کام کیا، حقیقت میں کچھ نہیں

بَڑا کام کَرنا

قابل تحسین یا کارنامہ انجام دینا

بَڑا کارْخانَہ

بہت پھیلا ہوا کاروبار، بہت بڑے کاروبار کا انتظام، وسیع کنبہ

بَڑا قاف

قرمساق ، بھڑوا ، بھکوا

گُرُو بَڑا کہ چیلا

ایک سے بڑھ کر ایک، ایک سے خوب ایک

عِلْم بَڑا کہ عَمَل

علم سے عمل اچھا ہے

گوگا بَڑا کہ بَھگْوان

ادنیٰ اعلیٰ کی برابری نہیں کر سکتا

بڑوں کا بڑا ہی بھاگ

بڑوں کی قسمت بھی بڑی ہی ہوتی ہے

بڑوں کا بڑا ہی منہ

بڑوں کی فرمائش بھی بڑی ہوتی ہے

بَڑْھ کے

زیادہ افزوں ؛ فائق ، بالا تر ، بہتر

آیا بَڑا کَہِیں کا

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑاپن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

رات کا بَڑھ جانا

رات کا موسم سرما میں لمبا ہو جانا ؛ تکلیف یا انتظار کی وجہ سے رات کا لمبا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑْھ کا کے معانیدیکھیے

بَڑْھ کا

ba.Dh kaa•बढ़ का

  • Roman
  • Urdu

بَڑْھ کا کے اردو معانی

صفت

  • بڑھیا ، اعلیٰ درجے کا ، بیش قیمت

Urdu meaning of ba.Dh kaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dhiyaa, aalaa darje ka, beshaqiimat

बढ़ का के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बढ़िया, आला दर्जे का, बेशक़ीमत, मुल्यवान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑْھ کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑْھ کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone