تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدَلْنا" کے متعقلہ نتائج

بَدَلْنا

حالت صورت عادت آب و ہوا وغیرہ کا سابق حالت پر برقرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا

کایا بَدَلْنا

رک : کایا پلٹنا.

دِل بَدَلْنا

عقیدے یا خیال میں تبدیلی آنا

بات بَدَلْنا

گفتگو کا رخ پھیر دینا، باتوں کا رخ کسی اور طرف موڑ دینا، کہتے کہتے کچھ اور کہنے لگنا

پَہْلُو بَدَلْنا

انداز بدلنا.

آنکھ بَدَلْنا

بے مروتی اور بے رخی اختیار کرنا

زَمانَہ بَدَلْنا

حالات بدل جانا، صورت حالات کا تبدیل ہونا

ہَوا بَدَلْنا

ہوا کا ایک طرف چلتے چلتے دوسری طرف چلنے لگنا، ہوا کا رخ بدلنا، ہوا میں تغیر ہونا

حال بَدَلْنا

رُو بصحت ہونا ، مرض میں کمی ہونا.

لین بَدَلْنا

ریل گاڑی کا ایک لائن سے دوسری لائن پر منتقل ہونا.

آواز بَدَلْنا

اپنی اصلی آواز کو بدل کر دوسرے لہجے میں بولنا

پَرْدے بَدَلْنا

یہی ہے حال تو صوفی کا حال ہو گا غیر جو پردے تونے نہ مطرب رباب کے بدلے

پَرْدَہ بَدَلْنا

(موسیقی) ایک سُر کے بعد دوسرا سُر شروع کرنا.

ہانا بَدَلْنا

بھیس بدلنا ، روپ بھرنا ، تلبیس لباس کرنا.

خُون بَدَلْنا

خون سفید ہونا ، بے مروّت ہونا ۔

بَدَلْنا سے متعلق محاورے

بَدَلْنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone