تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد طَور" کے متعقلہ نتائج

بَد طَور

بگڑے یا بدلے ہوے ڈھنگ والا ، بداطوار (رک) کا واحد .

بَد تَر

بہت برا، نہایت خراب، خراب ترین، خراب تر، زبوں حال، زبوں تر، سب سے خراب، برے سے برا، ادنیٰ درجہ کا

بادۂ طَہُور

بہشت میں ملنے والی شراب، پاک شراب

لَذِیذ بُود حِکایَت دَراز تَر گُفْتَم

(فارسی زبان کے مشہور شاعرعرفی کے قصیدے کا مصرع اردو میں بطور کہاوت مستعمل) دلچسپ بات کو بڑھا کر کہنا بیجا نہیں، بات دلچسپ ہو تو لمبی ہوجاتی ہے

تِرْیا بید

عورتوں کے حالات کا علم، تریا چلتر کی معلومات یا واقفیت

تیوَر بَد ہونا

آثار برے ہونا، شرارت کا ارادہ ہونا

عُذْرِ گُناہ بَد تَر گُناہ

گناہ سے انکار گناہ سے بھی زیادہ بُراہے.

گَدھوں سے بَد تَر

نہایت بُرا ، بہت کم عقل ، بہت ہی احمق.

پَرْدَہ پیش داوَر بَد تَر اَز گُناہ

اللہ سے کوئی بات چھپی نہیں رہتی، اس لیے کوئی گنہ کرنا اور اس سے چھپانا گناہ سے بدتر گناہ ہے.

ساسَڑ کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا

ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں

گور کے مُردے سے بَد تَر ہو جانا

کمال لاغر اور ضیعف ہو جانا ، نہایت بُرا حال ہو جانا

ساسَر کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا

ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد طَور کے معانیدیکھیے

بَد طَور

bad-taur•बद-तौर

دیکھیے: بَد اَطْوار

  • Roman
  • Urdu

بَد طَور کے اردو معانی

صفت

  • بگڑے یا بدلے ہوے ڈھنگ والا ، بداطوار (رک) کا واحد .

Urdu meaning of bad-taur

  • Roman
  • Urdu

  • big.De ya badle ho.ii Dhang vaala, badaatvaar (ruk) ka vaahid

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد طَور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد طَور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone