تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچ بَچا کَر" کے متعقلہ نتائج

بَچ بَچا کَر

چھپ کر ، دیکھنے والوں کی نظر سے بوجھل ہو کر ، جان بچا کر

بَچا بَچُو کر

بہت مشکل سے پس انداز کرکے.

بیْچ باچ کَر

فروخت کرکے

بَچا کَر

بچ کر (رک) کا تعدیہ.

بَچ کَر

اپنی حفاظت کرکے ، محتاط رہ کر ، جیسے بچ کے چلنا ، بچ کے قدم رکھنا.

بِیچ دے کَر

درمیان میں ناغہ کرکے

نَظَر بَچا کَر

آنکھ چراکے، کتراکر، چھپ کر، چشم پوشی کر کے

آنکھ بَچا کَر

بے مروتی کے ساتھ

جان بیچ کَر

زندگی کی پرواہ نہ کرکے

دُودْھ بَچا کَر

(عو) دودھ کارشتہ بچاکر، دیکھ بھال کر.

نَظَر بَچا کَر جانا

دوسروں کی نظر سے خود کو بچانا، بچ کر نکلنا

آنکھ سے بَچ کَر

اس طرح چھپ کر کہ نظر نہ پڑنے پائے، چپ چاپ نظر بچا کر .

کورا بَچ جانا

۔بال بال بچ جانا۔ صاف بچ جانا۔ صدمے یا آفت کا اثر تک نہ ہونا۔ ؎

ہوا سے بچ کر نکلنا

دُور رہنا، پاس نہ پھٹکنا، پاس ہو کر نہ نکلنا، کسی سے دُور بھاگنا، نہایت نفرت کرنا

مار کَر بِچھا دینا

بہت مارنا ، اتنا مارنا کہ پٹنے والا ڈھیر ہو جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچ بَچا کَر کے معانیدیکھیے

بَچ بَچا کَر

bach bachaa kar•बच बचा कर

  • Roman
  • Urdu

بَچ بَچا کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چھپ کر ، دیکھنے والوں کی نظر سے بوجھل ہو کر ، جان بچا کر
  • ضروری خرچ کرنے کے بعد ، لے دے کر.

Urdu meaning of bach bachaa kar

  • Roman
  • Urdu

  • chhup kar, dekhne vaalo.n kii nazar se bojhal ho kar, jaan bachaa kar
  • zaruurii Kharch karne ke baad, le de kar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچ بَچا کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچ بَچا کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone