تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باز داری" کے متعقلہ نتائج

باز داری

باز رکھنے کا کام، بازوں کی غور و پرداخت اور حفاظت کرنے کا کام

باز دائِر

مقدمے کی دوبارہ سماعت یا اپیل

باز دار

وہ ملازم جو شکاری باز کی تربیت پر متعین ہو (عموماً سلاطین اور امرا کے یہاں)

بازُو داری

کسی کی آواز کے ساتھ آس لگانے کا عمل.

باز دُہْرائی

حرف یا بول کی تکرار، مکرر ادائی

دِیوارِ بازُو

پہلو اور بغل کی دیوار

دیر باز

جو مدّت سے ہو یامدّت تک رہے، مدّتوں سے جاری رہنے والا

دَورِ بَیضَوی

دائرۂ بیضوی ، حرف کے دائرے یا دور کی ایسی کشش جس کے دونوں سِروں کو بڑھا کر ملانے سے انڈے کی شکل بن جائے۔

دار باز

بازی گر جو بان٘س اور رسَی پر چڑھتا ہے، نٹ، بازی گر، شعبدہ باز، فریبی، مکار، دھوکے باز

دایِرَۂ بَیضَوی

(خوش نویسی) حرف کے دائرے یا دور کی ایسی کشش جس کے دونوں سروں کو بڑھا کر مِلانے سے انڈے کی شکل بن جائے.

دائِرَۂ بَیضَوی

(خوش نویسی) حرف کے دائرے یا دور کی ایسی کشش جس کے دونوں سروں کو بڑھا کر مِلانے سے انڈے کی شکل بن جائے.

نا دار بازی

(گنجفہ) بے میر یا بے رنگ بازی، ہاتھ میں آنے والے پتے جن میں میر نہ ہو

غَم نَہ داری بُز بَہ خَر

فارسی کہاوَت اُردو میں مستعمل ، اگر تجھے کوئی غم نہیں تو بکری خرید لے ، خواہ مخواہ کا ایسا کام اپنے سرلینا جو فکرو تردَد کا باعث ہو ، بیکار رنج و الم پالنا .

دو باز پَرْیوں دار

(پتنگ بازی) دوباز پتنگ کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں باز داری کے معانیدیکھیے

باز داری

baaz-daarii•बाज़-दारी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

باز داری کے اردو معانی

مؤنث

  • باز رکھنے کا کام، بازوں کی غور و پرداخت اور حفاظت کرنے کا کام

Urdu meaning of baaz-daarii

  • Roman
  • Urdu

  • baaz rakhne ka kaam, baazo.n kii Gaur-o-pardaaKht aur hifaazat karne ka kaam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باز داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

باز داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone