تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بایاں" کے متعقلہ نتائج

بایاں

الٹا، چپ

بَہیاں

بانْہیں (بالْم) کی تصغیر

بایاں پاؤں لینا

پاؤں چھونا، تعظیم کرنا، احترام کرنا، عظمت ماننا

بایاں قدم کدھر ہے

بڑے شریر ہو، اب کون سی شرارت کرنے کا ارادہ ہے

بایاں بولْنا

کہیں آتے جاتے وقت تیتر کا بائیں رخ بولنا جسے کامیابی کا شگون خیال کیا جاتا ہے، نیک شگون ہونا، کام بننا

بایاں بازُو

(لفظاً) الٹا بازو

بایاں پَاؤں لینا

عظمت ماننا، تعظیم کرنا

بایاں پَیر پُوجنا

استاد ماننا، ہار ماننا، کسی کے کمال کا قائل ہونا

بایاں پاوں پُوجْنا

کسی کے کمال یا ہنر کا اعتراف کرنا، استاد ماننا، ہار ماننا

بایاں قَدَم چُومنا

عزت کرنا، احترام کرنا

آپ کا بایاں قَدَم کِدَھر ہے

کسی کی چالاکی فتنہ پردازی یا شرارت کے موقع پر مستعمل، مترادف: آپ بڑے چالاک ہیں

حَلْقُون بایاں

(کُشتی) جب خالی دے کر حریف کی داہنی طرف جاوے تو اپنا رخ سامنے کو کر کے اپنا بایاں بازو اس کے داہنے بازو سے ملا کر اپنا بایاں ہاتھ حرف کے سینہ پر پھیلا کر اس کی گرد ن پھانستا ہوا پیچھے کو لے جائے اور کہنی کے خم میں اس کی گردن دبا رک اپنا بایاں پیر اس کے بائین پیر کے برابر بڑھا کر پیچھے سے اڑنگا لگا کر اپنی ران پر اس کو چت کر لے

اَیاں بایاں کَرنا

فضول باتیں کرنا، ادھر ادھر کی باتیں کرنا

گَل لَپیٹ بایاں

(بنوٹ) ایک دان٘و جو خالی دے کر حریف کے کے داہنی طرف آگر اس کی گردن میں اپنی بائیں کلائی لپٹیے ، ہر خلاف داہنے گل لپیٹ کے

آپ کا بایاں قَدَم لِیجِیے

کسی کی چالاکی فتنہ پردازی یا شرارت کے موقع پر مستعمل، مترادف: آپ بڑے چالاک ہیں

آپ کا بایاں قدم کون سا ہے

آپ بڑے چالاک ہیں

آپ کا بایاں قدم چومتا ہوں

آپ بڑے چالاک ہیں

آپ کا بایاں قدم لیجئے

آپ بڑے چالاک ہیں

داہنا دھووے بائیں کو، بایاں دھووے دائیں کو

ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں بایاں کے معانیدیکھیے

بایاں

baayaa.nबायाँ

اصل: سنسکرت

وزن : 22

واحد: بائِیں

دیکھیے: بائِیں

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

بایاں کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر، جمع

  • الٹا، چپ
  • فوج کا بایاں حصہ، میسرہ، میمنہ کی ضد
  • (موسیقی) جوڑی کا وہ طبلہ، جو بائیں ہاتھ پر رہتا ہے اور جس سے گمک پیدا کی جاتی ہے
  • سیاسی نظریہ، لبرل

شعر

Urdu meaning of baayaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • ulTaa, chap
  • fauj ka baayaa.n hissaa, mayassraa, maimana kii zid
  • (muusiiqii) jo.Dii ka vo tabla, jo baa.e.n haath par rahtaa hai aur jis se gamak paida kii jaatii hai
  • sayaasii nazariya, libral

English meaning of baayaa.n

Noun, Adjective, Masculine, Plural

  • left
  • bass sound of tabla, dholak, and pakhawaj which are played with the left hand
  • left portion of tabla
  • left wing of an army

बायाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग, बहुवचन

  • उल्टा हाथ
  • दायां की ज़िद, उल्टा, चुप
  • शरीर के उस पक्ष से संबंध रखनेवाला अथवा होनेवाला जो शरीरिक दृष्टि से अपने विपरीत पक्ष से कुछ दुर्बल और कम कर्मशील होता है, दाहिना' का विपर्याय, जैसे बायाँ हाथ, बाईं आँख
  • जिस ओर उक्त पक्ष हो, उस ओर में स्थित होनेवाला, मुहा०-बायाँ देना, (क) किनारे से निकल जाना, (ख) उपेक्षा पूर्वक छोड़ देना
  • (मूसीक़ी) जोड़ी का वो तबला जो बाएं हाथ पर रहता है और जिस से गमक पैदा की जाती है
  • फ़ौज का बायां हिस्सा, मयस्सरा, मैमना की ज़िद
  • रुक, बाई (१) जिस की ये जमा है

بایاں کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بایاں

الٹا، چپ

بَہیاں

بانْہیں (بالْم) کی تصغیر

بایاں پاؤں لینا

پاؤں چھونا، تعظیم کرنا، احترام کرنا، عظمت ماننا

بایاں قدم کدھر ہے

بڑے شریر ہو، اب کون سی شرارت کرنے کا ارادہ ہے

بایاں بولْنا

کہیں آتے جاتے وقت تیتر کا بائیں رخ بولنا جسے کامیابی کا شگون خیال کیا جاتا ہے، نیک شگون ہونا، کام بننا

بایاں بازُو

(لفظاً) الٹا بازو

بایاں پَاؤں لینا

عظمت ماننا، تعظیم کرنا

بایاں پَیر پُوجنا

استاد ماننا، ہار ماننا، کسی کے کمال کا قائل ہونا

بایاں پاوں پُوجْنا

کسی کے کمال یا ہنر کا اعتراف کرنا، استاد ماننا، ہار ماننا

بایاں قَدَم چُومنا

عزت کرنا، احترام کرنا

آپ کا بایاں قَدَم کِدَھر ہے

کسی کی چالاکی فتنہ پردازی یا شرارت کے موقع پر مستعمل، مترادف: آپ بڑے چالاک ہیں

حَلْقُون بایاں

(کُشتی) جب خالی دے کر حریف کی داہنی طرف جاوے تو اپنا رخ سامنے کو کر کے اپنا بایاں بازو اس کے داہنے بازو سے ملا کر اپنا بایاں ہاتھ حرف کے سینہ پر پھیلا کر اس کی گرد ن پھانستا ہوا پیچھے کو لے جائے اور کہنی کے خم میں اس کی گردن دبا رک اپنا بایاں پیر اس کے بائین پیر کے برابر بڑھا کر پیچھے سے اڑنگا لگا کر اپنی ران پر اس کو چت کر لے

اَیاں بایاں کَرنا

فضول باتیں کرنا، ادھر ادھر کی باتیں کرنا

گَل لَپیٹ بایاں

(بنوٹ) ایک دان٘و جو خالی دے کر حریف کے کے داہنی طرف آگر اس کی گردن میں اپنی بائیں کلائی لپٹیے ، ہر خلاف داہنے گل لپیٹ کے

آپ کا بایاں قَدَم لِیجِیے

کسی کی چالاکی فتنہ پردازی یا شرارت کے موقع پر مستعمل، مترادف: آپ بڑے چالاک ہیں

آپ کا بایاں قدم کون سا ہے

آپ بڑے چالاک ہیں

آپ کا بایاں قدم چومتا ہوں

آپ بڑے چالاک ہیں

آپ کا بایاں قدم لیجئے

آپ بڑے چالاک ہیں

داہنا دھووے بائیں کو، بایاں دھووے دائیں کو

ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بایاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بایاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone