تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باتوں کے طوطے اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

باتوں کے طوطے اُڑانا

کسی بات کو ہن٘سی میں نظر انداز کردینا، ٹالنا، سن کر ہن٘س دینا اور کچھ جواب نہ دینا

ہاتھوں کے طوطے اُڑانا

حواس باختہ کرنا ، بدحواس کر دینا ، حیرت زدہ کردینا۔

باتوں کے طوطے مَینا بَنانا

لچھے دار باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا

کاغَذ کے طوطے اُڑانا

بے پرکی اُڑانا ، فضول باتیں تحریر کرنا ، کاغذی طوطے مینا اُڑانا.

باتوں کے طوطا مَینا اُڑانا

offer justifications

باتوں کے توتا مَینا اُڑانا

offer justifications

اردو، انگلش اور ہندی میں باتوں کے طوطے اُڑانا کے معانیدیکھیے

باتوں کے طوطے اُڑانا

baato.n ke tote u.Daanaaबातों के तोते उड़ाना

محاورہ

دیکھیے: باتوں میں اُڑانا

  • Roman
  • Urdu

باتوں کے طوطے اُڑانا کے اردو معانی

  • کسی بات کو ہن٘سی میں نظر انداز کردینا، ٹالنا، سن کر ہن٘س دینا اور کچھ جواب نہ دینا
  • مغالطہ دینا، دھوکا دینا، فریب دینا

Urdu meaning of baato.n ke tote u.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baat ko hansii me.n nazarandaaj kardenaa, Taalnaa, san kar hans denaa aur kuchh javaab na denaa
  • muGaalata denaa, dhoka denaa, fareb denaa

बातों के तोते उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • किसी बात को हँसी में नज़रअंदाज कर देना, टालना, सुन कर हँस देना और कुछ जवाब न देना
  • धोखा देना, फ़रेब देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باتوں کے طوطے اُڑانا

کسی بات کو ہن٘سی میں نظر انداز کردینا، ٹالنا، سن کر ہن٘س دینا اور کچھ جواب نہ دینا

ہاتھوں کے طوطے اُڑانا

حواس باختہ کرنا ، بدحواس کر دینا ، حیرت زدہ کردینا۔

باتوں کے طوطے مَینا بَنانا

لچھے دار باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا

کاغَذ کے طوطے اُڑانا

بے پرکی اُڑانا ، فضول باتیں تحریر کرنا ، کاغذی طوطے مینا اُڑانا.

باتوں کے طوطا مَینا اُڑانا

offer justifications

باتوں کے توتا مَینا اُڑانا

offer justifications

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باتوں کے طوطے اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باتوں کے طوطے اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone