تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات لگْنا" کے متعقلہ نتائج

بات لگْنا

بات لگانا (رک) کا لازم.

بات پَر لَگْنا

بات پر عمل کرنا، کہے پر چلنا

بات جی کو لَگْنا

قول وغیرہ کا قابل قبول ہونا، دل پر اثر انداز ہونا

بات دِل کو لَگْنا

بات جی کو لگنا (بیشتر نفی میں مستعمل)

بات تِیر لَگْنا

کسی بات کا دل میں تیر کی طرح چبھنا، صدمہ پہنچانا

بات زَہْر لَگْنا

گفتگو کا بے حد ناپسند یا نا خوشگور ہونا، سخت دل آزار ہونا

بات بھاری لَگْنا

کلام کا ناگوار محسوس ہونا، بات دل کو بری لگنا

بات کَڑْوی لَگْنا

کسی بات کا ناگوار گزرنا، گفتگو کا نا پسندیدہ یا دل آزار ہونا

بات میں بَٹَّا لَگْنا

بات میں بَٹّا لگانا کا لازم

بات کی ٹھیس لَگْنا

ناگوار بات سے دل پر چوٹ لگنا، کسی بات کا ناگوار گزرنا

بات کی رَٹْ لَگْنا

ایک ہی بات کو بار بار کہے جانا

بات کی زِڑْ لَگْنا

ایک ہی بات کو بار بار کہے جانا

بات لَگانا

الزام رکھنا، تہمت لگانا

باتیں لَگانا

چغلی کھانا، غلط باتیں کسی کی طرف منسوب کرنا

بَتّی لَگانا

ابتدائی تیاریاں مکمل ہونے کے بعد کسی کام کو شروع کر دینا ، کام کا آغاز کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بات لگْنا کے معانیدیکھیے

بات لگْنا

baat lagnaa•बात लगना

محاورہ

دیکھیے: بات لَگانا

  • Roman
  • Urdu

بات لگْنا کے اردو معانی

  • بات لگانا (رک) کا لازم.
  • بات کا اثر ہونا .

Urdu meaning of baat lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baat lagaanaa (ruk) ka laazim
  • baat ka asar honaa

English meaning of baat lagnaa

  • to feel, or be impressed by, one's words, to be offended

बात लगना के हिंदी अर्थ

  • बात का असर होना
  • बात लगाना (रुक) का लाज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات لگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات لگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone