Search results
Saved words
Showing results for "hawk"
Urdu words for hawk
hawk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बाज़, शकरा, शाहीन
- दिन के वक़्त शिकार करने वाला शिकारी परिंदा जो Accipitrinae या Falconinae या Buteominae के ख़ानदान से ताल्लुक़ रखता है
- फ़रेबी, दग़ाबाज़
- जबरी
- मुहारिबा पसंद
- जंगपसंद
- ऐसा शख़्स जो इख़तिलाफ़ात के अस्करी हल की हिमायत करता हो
- वसूल करने वाला शख़्स
अकर्मक क्रिया
- शुक्रे के साथ शिकार खेलना
- शाहीन बाज़ी का मशग़ला इख़तियार करना
- शुक्रे की तरह उड़ना या शिकार करना
अकर्मक क्रिया
- हाँक लगाना
- हाँका लगाना
- गलीयों में या लोगों के दरवाज़ों पर आवाज़े लगा कर चीज़ें बेचना या बेचने की कोशिश करना
- फेरी लगाना
अकर्मक क्रिया
- मुख़्तलिफ़ मुक़ामात पर सामान फ़रोख़त करना
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- खांस कर बलग़म निकालना
- खनकार कर गला साफ़ करना
संज्ञा
- खांस के ज़रीये बलग़म बाहर निकालने की कोशिश
- गले से बलग़म साफ़ करने/खनकारने की आवाज़
- खनकार
hawk کے اردو معانی
اسم
- باز، شکرا، شاہین
- دن کے وقت شکار کرنے والا شکاری پرندہ جو Accipitrinae یا Falconinae یا Buteominae کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے
- فریبی، دغا باز
- جبری
- محاربہ پسند
- جنگ پسند
- ایسا شخص جو اختلافات کے عسکری حل کی حمایت کرتا ہو
- وصول کرنے والا شخص
فعل لازم
- شکرے کے ساتھ شکار کھیلنا
- شاہین بازی کا مشغلہ اختیار کرنا
- شکرے کی طرح اُڑنا یا شکار کرنا
فعل لازم
- ہانک لگانا
- ہانکا لگانا
- گلیوں میں یالوگوں کے دروازوں پر آوازے لگا کر چیزیں بیچنا یا بیچنے کی کوشش کرنا
- پھیری لگانا
فعل لازم
- مختلف مقامات پر سامان فروخت کرنا
فعل لازم، فعل متعدی
- کھانس کر بلغم نکالنا
- کھنکار کر گلا صاف کرنا
اسم
- کھانس کے ذریعے بلغم باہر نکالنے کی کوشش
- گلے سے بلغم صاف کرنے/کھنکارنے کی آواز
- کھنکار
Related searched words
hawksbill
(پورا نام hawksbill turtle) ایک چھوٹا کچھوا Eretmochelys imbricata جس کی پیٹھ کی ہڈی سے مختلف اشیا بنائی جاتی ہیں ، باز منقار ۔.
havaa ke dosh par honaa
زمین سے بلند ہونا ، ہوائی جہاز میں سفر کرنا نیز کھلی فضا میں چلنا ، ہوا میں اڑنا نیز بہت تیز چلنا یا اڑنا۔
havaa kii banduuq
ایک قسم کی بندوق جس میں پچکاری سے خوب ہوا بھری جاتی ہے جو گولی کو نالی سے باہر نکالنے میں مدد دیتی ہے ، یہ عام بندوقوں سے مشابہ مگر بے آواز ہوتی ہے ، ہوائی بندوق (انگ : Air gun) ۔
havaa kaa saaz
مغربی ممالک میں ایک قسم کا باجا جس کو ہوا کے رخ کے دریچے میں نصب کرتے تھے جب ہوا اس دریچے سے گزرتی تھی اس ساز کے تاروں سے ٹکراتی تھی اور ان سے قسم قسم کی آوازیں نکلتی تھیں ۔
havaa-kashii
(لفظاً) ہوا کھینچنے کا عمل ، (انجینئری) کسی بند جگہ کے اندر ہوا کی تازگی ، مسلسل گردش اور حرکت سے بہم رسانی (انگ : Ventilation) ۔
havaa-KHezii
(کنایتہ) افواہ پھیلنے کا عمل، کسی بات کے لوگوں کی زبان پر چڑھنے کی حالت یا کیفیت، کسی ڈھکی چھپی بات کے عام ہونے یا کرنے کا عمل یا کیفیت
havaa ke dosh par savaar honaa
نشریاتی ادارے (ریڈیو) سے پروگرام نشر کرنا ، صدا کاری کا مظاہرہ کرنا نیز تیز تیز چلنا ، بھاگنا ۔
havaa kaa dabaav
ہوا کا زور ، طاقت جس سے ہوا کسی چیز کو دبائے نیز (طبیعیات) کسی مقام پر ہوا کی مقدار جسے کسی رقبے کی اکائی اور وزن سے ظاہر کیا جاتا ہے ؛ ہوا کا حرکی یا سکونی دباؤ ؛ (موسمیات) کسی مقام کی مخصوص فضائی کیفیت جس سے بارش کے ہونے یا نہ ہونے کے امکان کا اندازہ لگاتے ہیں ۔
havaa kaa ruKH dekhnaa
see which way the wind is blowing, trim one's sails according to the prevailing conditions
havaa kaa mizaaj rakhnaa
ہوا کی خو ُبو رکھنا ، ہوا کی طرح عجلت میں ہونا ، ہوا کی طرح چلنا ، نہ رکنا ۔
havaa kaa guzar na honaa
ہوا کا بالکل داخل نہ ہونا ، نہایت حبس ہونا ، ہوا نہ ہونا نیز کسی کا گزر نہ ہونا ، کسی کی رسائی نہ ہونا ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (hawk)
hawk
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone